Maktaba Wahhabi

محدث شمارہ 261

مؤلف: حافظ عبد الرحمن مدنی

ناشر: مجلس التحقیق الاسلامی لاہور

سال شائع: جون 2002ء

مقام کا لازمی تقاضا ہے۔ بقولِ علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ۔ سبق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کی علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ مزید فرماتے ہیں ۔ ناموس ازل را تو امینی تو امینی! دا رائے جہاں را تو یساری تو یمینی اے بندہٴ خاکی تو زمانی تو زمینی صہبائے یقین درکش و از دیر گماں خیز از خوابِ گراں ، خوابِ گراں ، خوابِ گراں خیز از خوابِ گراں خیز فریاد ز افرنگ و دل آویزیٴ افرنگ فریاد ز شیرینی و پرویزئ افرنگ عالم ہمہ ویرانہ ز چنگیزئ افرنگ معمارِ حرم! باز بہ تعمیر جہاں خیز از خوابِ گراں ، خوابِ گراں ، خوابِ گراں خیز از خوابِ گراں خیز
x
صفحہعنوان
2’علما کا غیر فرقہ وارانہ قتل‘ اور تازہ پس منظر سیکولرزم کی نئی لہر…ایک لمحہ فکریہ!
9رسالت ِمحمدی پر ایمان … مدارِ نجات ( !
20عید ِمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم
31٭ عید کا خطبہ ایک یا دو؟… خطبہ عید کے بعد اجتماعی دعا؟ ٭ فجر کی سنتوں کے بعد لیٹنے کا حکم؟… اذان او راقامت ؟
35قرآن کو خوش الحانی سے پڑھنے کی شرعی حیثیت اور حدود
60’جہاد‘ کا مفہوم اور دورِ حاضر میں اسکے تقاضے
Flag Counter