Maktaba Wahhabi

9 - 46
وابن حبان واعل بالارسال۔ ترجمہ: یعنی ابو بردہ بن ابی موسیٰ اپنے باپ (ابو موسیٰ ) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نکاح ولی کے بغیر جائز نہیں اور امام احمد نے عمران بن حصین سے روایت کیا ہے کہ نکاح ولی اور دو شاہدوں کے بغیر جائز نہیں ۔ (اس کو امام احمد، سنن اربعہ، ابن مدینی، ترمذی اور ابن حبان نے روایت کیا ہے اور ابن مدینی، ترمذی اور ابن حبان نے اس کو صحیح کہا ہے اور اس میں مرسل ہونے کی علت بیان کی گئی ہے۔ [1]
Flag Counter