Maktaba Wahhabi

محدث شمارہ 4

مؤلف: حافظ عبد الرحمن مدنی

ناشر: مجلس التحقیق الاسلامی 99 جے ماڈل ٹاؤن لاہور

سال شائع: 1971ء

ماہِ صفر علامہ نواب سید محمد صدیق حسن خان قنوجی رحمہ اللہ اِس مہینے کی فضیلت کے متعلق کوئی حدیث نظر سے نہیں گزری، جو اعمالِ حسنہ عام طور پر کئے جاتے ہیں وہی اعمال صالح اس مہینے میں بھی پیش نظر رکھے جائیں ۔ اس مہینے کی برائی بھی احادیث میں مذکور نہیں بلکہ ایامِ جاہلیت میں اس مہینے سے بد شگونی کی جاتی تھی، اور اس مہینے کی طرف طرح طرح کی آفات و مصائب منسوب کی جاتی تھیں ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے عقائد کو باطل قرار دیا۔ اسلام ایسے باطل اور جاہلانہ خیالات رکھنے سے منع کرتا ہے، کیونکہ یہ امور مستلز شرک ہیں اور اللہ تعالیٰ شرک کو کبھی معاف نہیں فرمائے گا، شرک کی ایسی تمام انواع و اقسام کا ذکر ہم نے رسالہ ’’دُعایۃ الایمان‘‘ میں تفصیل سے کیا ہے۔
x
صفحہعنوان
3فکر و نظر
7محدث کے قارئین سے
8مفید الاحناف
19ایجنسی کمیشن
22عورت، نکاح میں ولی کی محتاج کیوں ہے؟
30طلبۂ دینی مدارس کے لئے خصوصی رعایت
31صلی اللّٰه علیہ وسلم ( نظم )
33اسلام سرمایہ داریت ہے نہ اشتراکیت
41علم ریاضی سے مسلمانوں کا اعتنا
48ماہِ صفر
Flag Counter