Maktaba Wahhabi

محدث شمارہ 4

مؤلف: حافظ عبد الرحمن مدنی

ناشر: مجلس التحقیق الاسلامی 99 جے ماڈل ٹاؤن لاہور

سال شائع: 1971ء

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمـٰنِ الرَّحِيمِ فکر و نظر پچھلے شمارہ میں ہم نے لکھا تھا کہ:۔ ’’ہم اس وقت جس داخلی انتشار اور بیرونی دباؤ کا شکار ہو رہے ہیں ۔ اس کا واحد سب ہماری وہ کوتاہی ہے جو ہم س اسلام کے نام پر حاصل کئے جانے والے اس ملک میں اِس کے نظریے کو عملی صورت نہ دینے کی صورت میں سرزد ہوئی………الخ‘‘ یہ حقیقت ہے کہ پاکستان کا وجود ’’لا الٰہ الہ اللہ‘‘ کا مرہونِ منت ہے۔ اس کلمہ طیبہ کو اس ملک س وہی مناسبت ہے جو رو کو جسم سے ہوتی ہے۔ یہی روحانی رابطہ پاکستان کی مخصوص جغرافیائی حالت کے باوصف اسکی سالمیت کا ضامن ہے۔ جس سے انحراف پاکستان کے خاتمہ کا باعث ہو سکتا ہے۔ [1] برصغیر کے مسلمانوں کا ایک جداگانہ ریاست کا مطالبہ اسی نظریے کی بنیاد پر تھا جس کی وجہ سے وہ ہندو قوم میں ضم نہ ہو سکتے تھے، انہوں نے اِس مقصد کے لئے پیہم جدوجہد کی اور عظیم قربانیاں دے کر’’پاکستان‘‘ حاصل کیا۔ اس وقت مسلمانوں نے ہندو قوم اور پاکستان دشمن طاقتوں کی شدید مخالفت کے علی الرغم جس
x
صفحہعنوان
3فکر و نظر
7محدث کے قارئین سے
8مفید الاحناف
19ایجنسی کمیشن
22عورت، نکاح میں ولی کی محتاج کیوں ہے؟
30طلبۂ دینی مدارس کے لئے خصوصی رعایت
31صلی اللّٰه علیہ وسلم ( نظم )
33اسلام سرمایہ داریت ہے نہ اشتراکیت
41علم ریاضی سے مسلمانوں کا اعتنا
48ماہِ صفر
Flag Counter