Maktaba Wahhabi

البیان شمارہ 21

مؤلف: خالد حسین گورایہ

ناشر: المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی

ہر کام میں اللہ کی مدد حاصل کریں ۔۔۔ مگر کیسے؟ بسم اللّٰہ الرّحمٰن الرّحیم تفسیر، فضائل ، پڑھنے کی کیفیت ، اوقات و مقامات حماد امین چاؤلہ[1] کچھ بسم اللہ کی فضیلت کے بارے میں : اللہ تعالیٰ جو نا صرف یہ کہ ہماراخالق ہے بلکہ ہمارا پالنہار بھی ہے اور ہم پرسب سے بڑھ کررحمٰن و رحیم مہربان بھی ہے، وہ ہم سے بڑی محبّت فرماتا ہے وہ چاہتا ہے کہ ہماری دنیا و آخرت سنور جائے ، ہم اچھے کام کریں اور ہمارے ہر اچھے کام میں خوب خیر و برکت ہو جس سے ہمیں بھی فائدہ ہو اور دوسروں کو بھی ، اسی مقصد کے حصول کے لیے اُس نے ہمیں بہت سے احکامات دیے ۔ اُنہی احکامات میں سے ایک اہم حکم اُس نے ہمیں یہ دیا کہ ہم اپنے ہر اچھے کام کو ’’ اللہ ‘‘ کےمُقدّس و بابرکت نام سے شروع کریں ۔ کیونکہ ذات ِ باری تعالیٰ بڑی مقدس اوربڑی بابرکت ہے، فرمانِ الٰہی ہے:﴿ اَللّٰہ الَّذِی جَعَلَ لَكُمُ الْاَرْضَ قَرَارًا وَّالسَّمَاۗءَ بِنَاۗءً وَّصَوَّرَكُمْ فَاَحْسَنَ صُوَرَكُمْ وَرَزَقَكُمْ مِّنَ الطَّیبٰتِ ۭ ذٰلِكُمُ اللّٰہ رَبُّكُمْ ښ فَتَبٰرَكَ اللّٰہ رَبُّ
x
صفحہعنوان
2(اداریہ)
8ہر کام میں اللہ کی مدد حاصل کریں ۔۔۔ مگر کیسے؟
29تخلیق ِ انسانی کے مراحل حدیث ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی روشنی میں
44سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی كثر ت مرویات ایك جائزہ
60مقدمہ
80بدعت اور اس کی حقیقت
115پلاسٹک سرجری کی شرعی حیثیت
129کچھ ایسا کیجئے کہ اللہ مسکرا دے!
133بچوں کی تربیت کے رہنما اصول
Flag Counter