Book Name |
البیان شمارہ 18 |
Writer |
مدیر: خالد حسین گورایہ |
Publisher |
المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی |
Publish Year |
|
Translator |
|
Volume |
|
Number of Pages |
127 |
Introduction |
سہہ ماہی مجلہ البیان ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی سے جاری ہونے والا جماعت کا علمی ، تحقیقی ، اصلاحی اور تمام شعبہ ہائے زندگی کیلئے رہنما رسالہ کی حیثیت رکھتا ہے ، اس کے سرپرست اعلیٰ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ ہیں اور مدیر اعلیٰ فضیلۃ الشیخ خلیل الرحمٰن لکھوی صاحب حفظہ اللہ ہیں ، مدیر خالد حسین گورایہ ہیں۔ زیر نظر اشاعت اس رسالے کا سلسلہ نمبر 18 ہے۔ اس اشاعت میں شامل مضامین دنیا میں عذاب الہی کی صورتیں ، امر بالمعروف و نھی عن المنکر ، زہد کا حقیقی اسلامی تصور ، زہد تقوی اور ہمارے اسلاف ، شعائر دین کا مذاق ایک سنگین جرم ، سترے کے احکام ، دکھوں ، غموں ، پریشانیوں کا علاج قرآن و سنت کی روشنی میں ، اسلامی بحریہ کا شاندار ماضی ، ایک من گھڑت روایت اور غلط استدلال |