| یہ چند گزارشات تھیں جن کے لکھنے کا مقصد نفسیاتی اور جسمانی صحت کے راستوں کی رہنمائی ہے، اس امید کے ساتھ کہ آپ دنیا میں دلی سعادت و اطمینان کے ساتھ زندگی گزاریں، اور پھر اللہ کے حکم سے دائمی سعادت کی طرف منتقل ہوں۔ اس جنت کی طرف جس کی چوڑائی آسمان و زمین کے برابر ہے۔ جو متقیوں کے لیے تیار کی گئی ہے۔ |
| Book Name | غم کاعلاج |
| Writer | عبداللہ بن عبدالرحمٰن الجبرین |
| Publisher | مکتبہ الفرقان |
| Publish Year | |
| Translator | شمس الحق بن اشفاق اللہ |
| Volume | اول |
| Number of Pages | 131 |
| Introduction |