اللہ تعالیٰ کا احسان ہے اس نے دین کی خدمت کی توفیق دی ہے۔ اسی کی کرم فرمائی سے کچھ کام کررہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ قبول و منظور فرمائے۔ محمد یوسف سجاد نے ’’تذکرہ علمائے اہلحدیث پاکستان‘‘ کی جلد دوم میں راقم الحروف کے حالات تحریر کیے ہیں۔ خادم العلم والعلماء ثناء اللہ سیالکوٹی (لندن) 24-12-2011 |
Book Name | سچے خوابوں کے سنہرے واقعات |
Writer | ثناء اللہ سیالکوٹی |
Publisher | دار السلام لاہور |
Publish Year | جون 2015ء |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 193 |
Introduction |