Maktaba Wahhabi

وبائی امراض سے بچاؤ کی دس نصحیتیں

مؤلف: عبدالرزاق بن عبدالمحسن البدر

ناشر: المدینہ اسلامک ریسرچ سنٹر، کراچی

مترجم: ابوسعید شعیب اعظم المدنی

وبائی امراض سےبچاؤ کی نصیحتیں مقدمہ ہر قسم کی تعریف اللہ کے لئے ہے جو لاچار کی دعا قبول کرتا ہےجب وہ اسے پکارتا ہے، اور ستم رسیدہ کی مدد کرتا ہے جب وہ اسے بلند آواز سے پکارتا ہے، اور وہ برائی کو ہٹاتا اور تکلیفوں کو دور فرماتا ہے، اسی کے ذکر سے دل زندہ رہتے ہیں ، اسی کے حکم سے معاملات وجود میں آتے ہیں ، اسی کی رحمت سے کسی ناپسندیدہ چیز سے چھٹکارا ملتا ہے، اسی کی حفاظت سے ہر چیز کو حفاظت ملتی ہے، اسی کے آسان کرنے سے امیدیں حاصل ہوتی ہیں ، اور اسی کی اطاعت کی بدولت سعادت حاصل ہوتی ہے۔ اور میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے علاوہ کوئی (سچا) معبود نہیں ، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں ، وہی تمام جہانوں کا رب ہے، اگلے اور پچھلے سب کا رب ہے اور وہی آسمانوں اور زمینوں کو قائم رکھنے والا ہے۔ اور میں گواہی دیتا ہوں کہ جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور رسول ہیں ، جنہیں واضح کتاب اور سیدھے و معتدل راستے کے ساتھ مبعوث کیا گیا۔(صلی اللّٰه علیه وعلی آله وصحبه أجمعین) اما بعد: ان دنوں كرونا نام كی ایك بیماری سے لوگ بہت زیاده خوفزده ہیں ، اسی مناسبت
x
صفحہعنوان
1وبائی امراض سےبچاؤ کی نصیحتیں مقدمہ
21۔پہلی نصیحت: مصیبت نازل ہونے سے پہلے کی دعا کا اہتمام کرنا
32۔دوسری نصیحت: یہ دعا کثرت سے پڑھنا:
53۔تیسری نصیحت: مصیبت کی سختی سے پناہ مانگنا
54۔چوتھی نصیحت: گھر سے نکلنے کی دعا پر پابندی کرنا
65۔پانچویں نصیحت: صبح و شام اللہ سے عافیت مانگنا
66۔چھٹی نصیحت: کثرت سے دعائیں مانگنا
77۔ساتویں نصیحت: وباء کے مقامات سے دور رہنا
78۔آٹھویں نصیحت: نیک اعمال اور اچھا برتاؤ کرنا
89۔نویں نصیحت: رات کا قیام کرنا
810۔دسویں نصیحت: برتن ڈھکنا اور تھیلی ؍ مشکیزے کو ڈوری سے باندھنا
10چند اختتامی نصیحتیں
Flag Counter