Maktaba Wahhabi

274 - 702
اَوَلَوْ کَانَ اٰبَآؤُھُمْ لَا یَعْقِلُوْنَ شَیْئًا وَّ لاَ یَھْتَدُوْنَ} [البقرۃ: ۱۷۰] [اور جب کہا جاتا ہے واسطے ان کے پیروی کرو اس چیز کی کہ اتارا اللہ نے ، کہتے ہیں بلکہ پیروی کریں گے ہم اس چیز کی کہ پایا ہم نے اوپر اس کے باپوں اپنے کو] { اَفَحُکْمَ الْجَاھِلِیَّۃِ یَبْغُوْنَ وَ مَنْ اَحْسَنُ مِنَ اللّٰہِ حُکْمًا لِّقَوْمٍ یُّوْقِنُوْنَ} [المائدۃ: ۵۰] [ (اگر یہ خدا کے قانون سے منہ موڑتے ہیں ) تو کیا پھر جاہلیت کا فیصلہ چاہتے ہیں ؟ حالانکہ جو لوگ اللہ پر یقین رکھتے ہیں ان کے نزدیک اللہ سے بہتر فیصلہ کرنے والا اور کون ہوسکتا ہے] { وَ اِذَا قِیْلَ لَھُمْ تَعَالَوْا اِلٰی مَآ اَنْزَلَ اللّٰہُ وَاِلَی الرَّسُوْلِ رَاَیْتَ الْمُنٰفِقِیْنَ یَصُدُّوْنَ عَنْکَ صُدُوْدًا} [النساء: ۶۱] [اور جب کہا جاتا ہے واسطے ان کے آؤ طرف اس چیز کے کہ اتارا ہے اللہ نے اور طرف رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دیکھتا ہے تو منافقوں کو کہ ہٹ رہتے ہیں تجھ سے ہٹ رہنے کر] { اَلَمْ تَرَ اِلَی الَّذِیْنَ یَزْعُمُوْنَ اَنَّھُمْ اٰمَنُوْا بِمَآ اُنْزِلَ اِلَیْکَ وَمَآ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِکَ یُرِیْدُوْنَ اَنْ یَّتَحَاکَمُوْٓا اِلَی الطَّاغُوْتِ وَ قَدْ اُمِرُوْٓا اَنْ یَّکْفُرُوْا بِہٖ وَ یُرِیْدُ الشَّیْطٰنُ اَنْ یُّضِلَّھُمْ ضَلٰلًا بَعِیْدًا} [النساء: ۶۰] [کیا نہ دیکھا تو نے طرف ان لوگوں کے کہ دعوی کرتے ہیں یہ کہ وہ ایمان لائے ہیں ساتھ اس چیز کے کہ اتاری گئی ہے طرف تیرے اور جو کچھ کہ اتاری گئی پہلے تجھ سے ۔ ارادہ کرتے ہیں یہ کہ حکم پہنچا دیں طرف سرکشوں کے اور تحقیق حکم کیے گئے ہیں یہ کہ کفر کریں ساتھ اس کے اور ارادہ کرتا ہے شیطان یہ کہ گمراہ کرے ان کو گمراہی دور کی] احادیث یہ ہیں : ’’عن أبي ھریرۃ عن رسول اللّٰه صلی اللّٰهُ علیه وسلم قال: إن الرجل لیعمل والمرأۃ بطاعۃ اللّٰه ستین سنۃ ثم یحضرھما الموت فیضاران في وصیتھما فیجب لہما النار۔ ثم قرأ أبو ھریرۃ {مِنْ بَعْدِ وَصِیَّۃٍ یُّوْصٰی بِھَا اَوْ دَیْنِ غَیْرَ
Flag Counter