Maktaba Wahhabi

مقالات محدث مبارکپوری

مؤلف: الشیخ عبدالرحمٰن مبارکپوری

ناشر: ادارہ علوم اثریہ

243
وناقابلِ استدلال ہو سکتی ہے تو جواب اس کا یہ ہے کہ جب آپ خود علامہ علاؤالدین حنفی کی زبانی وضین بن عطا اور قاسم کی حالت معلوم کر چکے ہیں تو پھر باوجود اس کے کہ یہ دونوں راوی اس حدیث کی سند میں موجود ہیں اور امام طحاوی نے نہ ان کا کوئی متابع بیان نہیں کیا اور نہ ہی اس کا کوئی اور طریق ذکر کیا ہے تو یہ حدیث کیونکر حسن الاسناد ہو سکتی ہے اور امام طحاوی کا یہ قول ھذا حدیث حسن الاسناد الخ کیونکر قابلِ قبول ہو سکتا ہے؟ اور وہاں یہیں سے علامہ ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ کے اس قول کی فی الجملہ تصدیق ہو سکتی ہے ۔ جس کو انھوں نے امام طحاوی کے متعلق منہاج السنہ میں لکھا ہے کہ لیست عادتہ فقد الحدیث کنقد اھل العلم ولھزا روی فی شرح معانی الاثار الاحادیث المختلفۃ وانما یرجح ما یرحجہ منھا فی الغالب من جھۃ القیاس الذی راہ حجۃ ویکون اکثرہ مجروحا من جھۃ الاسناد ولا یثبت فانہ لم یکن لہ معرفۃ بالاسناد کمعرفۃ اھل العلم بہ و ان کان کثیر الحدیث فقیھا عالما انتھٰی یعنی جیسے علماء حدیث حدیث کی تنقید کرتے ہیں امام طحاوی کی ویسی تنقید کرنے کی عادت نہیں ہے اس لیے وہ شرح معانی الآثار میں مختلف حدیثوں کو روایت کر کے جو بعض حدیثوں کو بعض پر ترجیح دیتے ہیں تو اکثر قیاس سے ترجیح دیتے ہیں اور اس کو حجت سمجھتے ہیں۔حالانکہ اکثر ان میں سند کے اعتبار سے ضعیف ہوتی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ امام طحاوی اگر چہ کثیر الحدیث فقیہ اور عالم ہیں لیکن اور علمائِ حدیث کی طرح ان کو فن اسناد کا علم نہیں تھا۔ واللہ تعالیٰ اعلم وعلمہ اتم۔ سوال نمبر5: جب طحاوی کی حدیث مذکور کی یہ حالت ہے اور ابو عائشہ کی حدیث مذکور کا مرفوع ہونا صحیح نہیں ہے،بلکہ صحیح یہ ہے کہ وہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا قول ہے اور قول بھی ایسا کہ اس میں رائے وقیاس کو دخل ہے تو پھر چھ تکبیریں کہنے کا ثبوت کیا ہے؟
x
صفحہعنوان
55نور الابصار
56پیش لفظ
63پہلا باب
63مؤلف کی ادلہ ثمانیہ وآثار صحابہ وتابعین کے جواب میں
63پہلا جواب
64تنبیہ
65دوسرا جواب
65تنبیہ
67تنبیہ آخر
67تیسرا جواب
68چوتھا جواب
70کبری کا ثبوت
70تنبیہ
71پانچواں جواب
74فصل
78تفصیلی جواب
81اجمالی جواب
82تفصیلی جواب
83وجہ اول
83وجہ دوم
84وجہ سوم
84وجہ چہارم
93پہلا جواب
93دوسرا جواب
94تیسرا جواب
94پہلا جواب
95دوسرا جواب
96تیسرا جواب
96چوتھاجواب
96پانچواں جواب
97چھٹا جواب
97ساتواں جواب
101پہلا جواب
101تنبیہ
102تنبیہ آخر
104دوسرا جواب
108دوسرا باب
132تنو یر الابصار فی تائید نور الابصار
133صاحب کی دوسری وجہ
135مولوی شوق صاحب کی پہلی وجہ
136مولوی شوق صاحب کی تیسری وجہ
140ضیاء الابصار فی رد تبصرۃ الانظار
151المقالۃ الحسنیٰ
157پہلا باب
157ایک ہاتھ سے مصافحہ کے مسنون ہونے کے ثبوت میں پہلی روایت
158دوسری روایت
159تیسری روایت
160تنبیہ
162چوتھی روایت
164پانچویں روایت
164چھٹی روایت
165ساتویں روایت
166آٹھویں روایت
166نویں روایت
167دسویں روایت
167گیارہویں روایت
168بارہویں روایت
169تنبیہ
169پہلا جواب
169دوسراجواب
170تیسرا جواب
171تیرہویں روایت
174ایک ہاتھ سے مصافحہ کے مسنون یا مستحب ہونے کے متعلق علمائوفقہاء کے اقوال
174علامہ بدر الدین عینی حنفی رحمۃ اللہ علیہ کا قول
175علامہ ضیاء الدین حنفی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ کا قول
175علامہ عبد الرؤف مناوی رحمۃ اللہ علیہ کا قول
175علامہ عزیزی رحمۃ اللہ علیہ کا قول
176علامہ ابنِ رسلان رحمۃ اللہ علیہ کا قول
176علامہ ابن حجرمکی رحمۃ اللہ علیہ کا قول
176امام نووی رحمۃ اللہ علیہ کا قول
177جناب قطبِ ربانی مولانا شیخ سید عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کا قول
179دوسرا باب دو ہاتھ سے مصافحہ والوں کی دلیلوں کے جواب میں
179پہلی دلیل
179پہلا جواب
182چوتھا جواب
185پہلا جواب
186دوسرا جواب
187دوسری دلیل
188تیسری دلیل
188پہلا جواب
189دوسرا جواب
190چوتھی دلیل
191جواب
192تنبیہ
194پانچویں دلیل
194جواب
196چھٹی دلیل
196جواب
198ساتویں دلیل
198جواب
199آٹھویں دلیل
199جواب
203مقدمہ
211پہلا باب
211صحیح اورمرفوع حدیث سے بارہ تکبیروں کا ثبوت
215دوسری روایت
215تیسری روایت
216چوتھی روایت
217پانچویں روایت
217چھٹی روایت
217ساتویں روایت
218آٹھویں روایت
218نویں روایت
218دسویں روایت
231کیا مسلکِ احناف میں عیدین میں چھ تکبیریں حدیث مرفوع وصحیح سے ثابت ہے؟
237تنبیہ
245خاتمہ
245نمازِ عیدین کے متعلق متفرق مسائل کیا تکبیراتِ عیدین میں ہاتھ باندھنے چاہییں یا نہیں؟
246کیا تکبیروں کے درمیان وقفہ کرنا چاہیے۔؟
249کیا تکبیرات کہتے وقت رفع الیدین کرنی چاہیے یا نہیں؟
257مقدمہ
264باب
264مُحْتَضَرْ<mfnote> کے احکام میں
268فوائد متفرقہ
272فصل
274فصل
276دوسرا باب غسلِ میت کے بیان میں
279میت کے غسل دینے کا طریقہ
280فوائد متفرقہ
283تیسرا باب کفن کے بیان میں
285فصل مردوں کے کفن مسنون کا بیان
289فصل مردوں کے کفنانے کا طریقہ
290فصل عورتوں کے کف مسنون کا بیان
291عورتوں کے کفنانے کا طریقہ
292فوائد متفرقہ
295چوتھا باب جنازہ اٹھانے اور اس کے ساتھ چلنے کے بیان میں
298فوائد متفرقہ
302پانچواں باب نمازِ جنازہ کے بیان میں
303جنازہ کے وسطے مسجد
304نمازِ جنازہ پڑھنے کا طریقہ
305فصل
306فصل
306فصل
307فصل
309فصل
310فصل
311نماز جنازہ کی دعائیں
314فوائد متفرقہ
322چھٹا باب قبر اور دفن کے بیان میں
328فوائد متفرقہ
Flag Counter