اساتذہ کرام:1 الشیخ احمد الزیات۔2 الشیخ علی بن عبد الرحمن الحذیفی۔3 الشیخ ابراہیم بن الاخضر۔4 الشیخ محمد الطرہونی وغیرہم۔اہم خدمات:٭ آپ ۱۴۱۸ھ = ۱۹۹۷ء سے اب تک مسجد نبوی کی امامت و خطابت اور محکمہ کبریٰ مدینہ منورہ میں قضا کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔مؤلفات:1 المسبوک علی منحۃ السلوک في شرح تحفۃ الملوک۔2 تیسیر الوصول شرح ثلاثۃ الأصول۔3 الخطب المنبریۃ۔4 خطوات إلی السعادۃ۔5 اِجعلھا الأخیرۃ۔