Maktaba Wahhabi

خطبات حرمین(جلد2)

مؤلف: محمد منیر قمر

ناشر: مکتبہ کتاب و سنت ریحاں چیمہ ڈسکہ

سال شائع: 2014

247
(( لَوْ أَنَّ رَجُلًا اِطَّلَعَ عَلَیْکَ بِغَیْرِ إِذْنٍ فَحَذَفْتَہٗ بِحَصَاۃٍ فَفَقَأْتَ عَیْنَہُ، مَا کَانَ عَلَیْکَ مِنْ جُنَاحٍ )) [1] ’’اگر کوئی شخص تمھاری اجازت کے بغیر کسی سوراخ وغیرہ سے جھانک رہا ہو اور تم کنکر مار کر اس کی آنکھ پھوڑ دو تو تم پر کوئی گناہ نہیں ہے۔‘‘ طلبِ اجازت کا یہ ادب ایک تو گھر کی حرمت و عزت کو قائم رکھنے کا باعث بنتا ہے، دوسرے گھر والوں کو کسی کے اچانک آدھمکنے کے نتائج (بے پردگی وغیرہ) سے محفوظ رکھتا ہے۔ (3) آہستہ دستک: طلبِ اجازت اور آدابِ زیارت میں سے ایک ادب یہ بھی ہے کہ آنے والا بڑے نرم اور دھیمے انداز سے دروازے پر دستک دے، اپنے بودے انداز سے اجازت طلب کر کے گھر والوں کے لیے پریشانی کا باعث بنے اور نہ اپنے یوں اجازت طلب کرنے اور آنے سے گھر والوں کو اذیت پہنچائے۔ بیل دینے اور گھنٹی بجانے کا انداز بھی اسی سے اخذ کیا جا سکتا ہے ۔ (5)دروازے کے سامنے کھڑے نہ ہونا: طلبِ اجازت کے بعد دروازے کے سامنے کھڑا رہے اور نہ دروازہ کھلنے اور اسے اجازت ملنے سے پہلے اندر کی طرف جھانکے۔ یہ سب آداب گھروں کا احترام بحال رکھنے کے لیے ہیں، تاکہ لوگ اپنے اپنے گھروں میں اطمینان کے ساتھ اور عزت وپردے سے رہ سکیں۔ (6) تین مرتبہ اجازت طلب کرنا: آنے والا تین مرتبہ اجازت طلب کرے، اگر اجازت مل جائے تو بہتر ہے، ورنہ لوٹ جائے، کیونکہ ارشادِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے: (( إِذَا اسْتَأْذَنَ أَحَدُکُمْ ثَلَاثاً فَلَمْ یُؤْذَنْ لَہٗ فَلْیَرْجِعْ )) [2] ’’اگر کوئی شخص تین مرتبہ اجازت طلب کرے اور اسے اجازت نہ ملے تو وہ لوٹ جائے۔‘‘ نیز اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
x
صفحہعنوان
29پیش لفظ
31ائمہ و خطباے حرم (مدینہ منورہ)
37خطبہ مسنونہ
39خطبات ماہ محرم
41پہلا خطبہ مشکلات پر صبر اور اس کی فضیلت
41آزمایشوں کا مقصد:
43صبر کا مظاہرہ:
44آزمایش کا فائدہ:
47مشکل کشا کون؟
48نجات کا راستہ:
49رزق میں فراوانی کا راستہ
52دوسرا خطبہ ہجرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم .... دروس اور نصیحتیں
52ذمے داری کا تقاضا:
53زمانہ جاہلیت میں لوگوں کی حالت:
53شہادتین کا مفہوم اور ان کا تقاضا:
55کلمۂ توحید کا مدلول:
56مخاطبین کی تین اقسام:
57ہجرت کا حکم:
58کفار کے ناپاک ارادے:
60ہجرت کے فوائد:
62گناہوں سے ہجرت:
64ہجرتِ مدینہ کے دروس:
66تیسرا خطبہ موت اور اس کی نصیحتیں
66موت کا ذائقہ:
67موت کی حقیقت:
68موت ایک حقیقت ہے:
70موت کی یاد:
71ذکرِ موت کے ثمرات:
71جنت کو ترجیح دیں:
72قیامت کے دن دو گروہ:
73دنیا میں واپسی کی خواہش:
74آخری کلمہ:
75میت کے حسنِ اعمال کا تذکرہ:
77چوتھا خطبہ جھوٹی گواہی اور اس کے نقصانات
77عدل و انصاف کی اہمیت:
78سچی گواہی کی اہمیت:
79گواہی چھپانا:
80گواہی کے ضابطے:
81جھوٹی گواہی کا انجام:
83گواہی کا بندوبست:
85خطبات ماہ صفر
87پهلا خطبه توحید خالص
87علاماتِ توحید:
89قدرتِ الٰہی کے دلائل:
91اﷲ تعالیٰ کا حق:
91شرک کا انجام:
93غیر اﷲ کی قسم کھانا:
105دوسرا خطبہ ذکر الہٰی
105ذکر کی ترغیب:
106ذکرِ الٰہی کی اقسام:
106افضل ترین ذکر:
107تلاوتِ قرآن کی اہمیت و فضیلت:
108اﷲ تعالیٰ کے پسندیدہ کلمات:
109درود و سلام بھی ذکر میں شامل ہے:
109ذکرِ الٰہی جہاد سے افضل ہے:
109جامع اذکار:
111کثرتِ ذکر:
112ذکرِ الٰہی کے فضائل و برکات:
114تیسرا خطبہ حقیقی مردانگی
115سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے قبولِ اسلام کی دعائیں:
116سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی مردانگی:
117مردانگی کا معیار:
122نونہال ہیروز:
122ننھے منے ’’مرد‘‘:
124مسلمانوں کی ذمہ داری:
125چوتھاخطبہ کفار کی صفات اور ان کا انجام
125کفار کی عادات و اطوار:
134مشابہت کی قباحتیں:
136خطبات ماہ ربیع الاول
139پہلا خطبہ حرص اور ہوس
140سابقہ امتوں کا حال:
142حرص و ہوا کا دیو:
146بدعات:
148توبہ:
149بدعات کا انجام:
153دوسرا خطبہ اخلاق حسنہ
153اخلاقِ حسنہ کی اہمیت:
154اخلاقِ حسنہ کیا ہیں؟
155مومن اور کافر کے اخلاق کا فرق :
155حسنِ اخلاق۔۔۔ قرآن کی نظر میں:
157حسنِ اخلاق۔۔۔ احادیث کی روشنی میں:
159مقام صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین :
160اخلاقِ نبویہ:
164تیسرا خطبہ سیر و تفریح اہمیت و ضرورت اور قواعد و ضوابط
164منہجِ اسلام کی وسعتیں:
166سیر و تفریح کی ضرورت و اہمیت:
166شرعی قواعد و ضوابط:
167لمحہ فکریہ:
168نبیِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رضی اللہ عنہم کی تفریح کے بعض نمونے:
169فائدہ مند تفریح:
169پاکیزہ نمونے:
170اسوۂ حسنہ:
172مسئلہ فراغت:
173ماہرین کی گواہی:
173فراغت کو ختم کرنے کے مفید ذرائع:
175چوتھا خطبہ قرض
175حقوق العباد:
176حقوق ادا کرنے کی تاکید:
177حقوق کے ادا نہ کرنے پر وعیدِ شدید:
180قرض ادا کرنے میں ٹال مٹول کرنا:
180برادرانِ اسلام!:
182بہتر طریقے سے قرض ادا کرنا:
182مقروض کو مہلت دینا:
184مزدور کی اجرت:
187خطبات ماہ ربیع الثانی
189پہلا خطبہ غزوہ احد .... دروس او ر عبرتیں
198دوسرا خطبہ گانے بجانے کی شرعی حیثیت
198گانے بجانے کی مذمت، حدیثِ شریف میں:
200گانے بجانے کی مذمت، قرآنِ کریم میں:
204لمحۂ فکریہ:
205جواز کی ایک مشروط شکل:
206حد سے تجاوز:
207تیسرا خطبہ اسلامی نظام خاندان
208خاندانی استقامت کے اسباب:
210بچوں کے انحراف کا اصل سبب:
210مسلم خاندان کی ذمہ داریاں:
212لمحۂ فکریہ:
213اسلامی نظامِ خاندان کا عطیہ:
213بیرونی حملے:
214گھر کی کشتی اور مرد ناخدا:
215مرد و عورت میں فطرتی فرق:
215قوامیت و سربراہی:
217چوتھا خطبہ عفت و پاکدامنی کی برکات اور زنا کے خطرات
217عفت اور پاکدامنی:
219نظامِ عفت کی برکات:
219ترکِ نظامِ عفت کے نتائج:
220اسلامی نظامِ عفت و پاکدامنی:
220نگاہوں اور شرمگاہوں کی حفاظت:
222زنا کی قباحت:
227پانچوں خطبہ تہذیب نفس اور دعوت محاسبہ
227دلوں کی آباد کاری:
227نفسِ امارہ کا کام:
227زندگی موسمِ عمل ہے:
228ہر وقت اللہ کی نظر میں:
229تعلقات:
229محاسبۂ نفس:
230فریبِ صحت و شباب:
230وقت ایک غنیمت ہے:
231واقعۂ حضرات یعقوب ویوسف علیہما السلام :
231واقعہ حضرت سلیمان علیہ السلام :
232امید و رجا اور خوف و خشیت:
232قبولیتِ دعا میں تاخیر کے اسباب:
233ذکرِ موت اور فکرِ آخرت:
233غافل انسان:
235خطبات ماہ جمادی الاولیٰ
237پہلا خطبہ زیارت و ملاقات کی اقسام اور اس کے آداب
237زیارت و ملاقات کے فوائد:
238اسوۂ حسنہ:
238اقسامِ زیارت:
239والدین کی زیارت:
240قرابت داروں کی زیارت:
241پڑوسیوں کی زیارت:
241بیماروں کی مزاج پرسی اور زیارت:
242تعزیت کے لیے ملاقات:
242یتیموں کی زیارت:
243اہلِ علم و تقویٰ کی زیارت:
243عام مسلمان بھائیوں کی زیارت و ملاقات:
245آدابِ زیارت و ملاقات:
245(1)مناسب دن اور وقت:
246(2) فضول ملاقاتیں:
246(3) اجازت طلب کرنا:
247(3) آہستہ دستک:
247(5)دروازے کے سامنے کھڑے نہ ہونا:
247(6) تین مرتبہ اجازت طلب کرنا:
248اخلاقِ اسلامیہ:
248مستحب زیارتیں:
249زیارتِ قبور کے لیے رختِ سفر باندھنا؟
251دوسرا خطبہ مغربی تہذیب و تمدن کا فتنہ
251تہذیبِ مغرب کی یلغار:
253اہلِ مغرب کے ارادے:
256ایک طوفانِ بد تمیزی:
256حجاب اور مسلمان خاتون:
257بچاؤ کا راستہ:
258ہمارے اپنے۔۔۔ مگر تہذیبِ مغرب کے ایجنٹ۔۔!
259ہماری ذمے داریاں:
263تیسرا خطبہ شیطانی مکر و فریب اور اس سے نجات کی راہیں
263اہلِ جنت:
264اہلِ جہنم:
264جہنم کی طرف بلانے والے:
268شیطان سے نجات کی راہیں:
273دعوتِ فکر:
273دعوتِ بدعت:
273دعوتِ معصیت:
274دعوتِ مباح:
275چوتھا خطبہ نعمت امن و امان
276امن و امان کے لیے اسلام کے اقدامات:
277سعودی عرب اور امن و امان:
279شکرِ نعمتِ ۔۔۔ ازدیادِ نعمت کا باعث ہے:
281خطبات ماہ جمادی الاخریٰ
283پہلا خطبہ غیبت اور چغلی
283اللہ تعالیٰ کا تقویٰ اختیار کرو:
283غیبت اور چغلی کے دنیا میں برے اثرات:
284آخرت میں دخولِ نار کا سبب:
284غیبت کیا ہے؟
285حفاظتِ زبان کا حکم اور عدمِ حفاظت کا انجام:
289غیبت کے نقصانات:
291چغلی کیا ہے؟
291جواز کی چند شکلیں:
293دوسرا خطبہ تعلیم و تربیت کے اسلامی اہداف
293حصولِ علم ایک فریضہ ہے:
294تعلیم کے اغراض و مقاصد:
294علم کے فوائد و ثمرات:
296معلمین اور مدرسین کی ذمے داریاں:
297دشمنانِ دین کے منصوبے:
298ہماری ذمے داری:
298تعلیمِ قرآن و حدیث:
300تیسرا خطبہ چھٹیاں ( حکمتیں اور نصیحتیں )
300دروس و عبرتیں:
301زندگی کا اختتام:
302فضیلتِ علم و علما:
303باعثِ حسرت و ندامت:
303باعثِ شرم و عار:
304اپنے گناہوں کا اشتہار دینے والے:
305محاسبۂ نفس اور توبہ:
306علم اور خلوصِ نیت و امانت داری:
307والدین اور مدرسین کی ذمے داریاں:
308چوتھا خطبہ امام مالک بن انس رحمہ اللہ ( سوانح خاکہ اور حسین نامہ اعمال کی ایک جھلک )
308علماے کرام کے بارے میں گفتگو:
308امامِ دار الہجرۃ:
309والدہ کی تربیت:
309ماؤں کی ذمے داریاں:
310دورِ حاضر اور اسلوبِ تعلیم:
311تعلیم و تربیت اور ماحول:
311منصبِ افتا پر رونق افروزی:
312منہجِ دلیل و حجت:
312جامد اور اندھی تقلید:
313ہر شخص خادمِ دین ہے:
313امام مالک رحمہ اللہ اور ایک عبادت گزار کے ما بین مکالمہ:
314امام مالک رحمہ اللہ اور فتویٰ دینے میں احتیاط:
316دورِ حاضر اور فتویٰ بازی:
317اجتہاد و رائے:
317امام مالک رحمہ اللہ اور وعظ و نصیحت:
318وفاتِ امام مالک رحمہ اللہ :
318عیوب کی پردہ پوشی:
319خطبات ماہ رجب
321پہلا خطبہ فتنوں سے نجات کیسے ممکن ہے ؟
321کفر و الحاد کے خطرات:
321کافر معاشرے:
322انتہائی تکلیف دِہ اور پریشان کن بات:
322امن وسلامتی کی ضمانت اور پریشانیوں سے نجات کا ذریعہ:
324وحیِ الٰہی کی تعظیم و تعمیل کے درخشاں نمونے:
326فتنوں سے بچاؤ کا ذریعہ:
328لمحۂ فکریہ:
329کتاب و سنت پر زیادتی:
329تعظیمِ کتاب و سنت:
333دوسرا خطبہ صدق و حق گوئی اور راست بازی
333بندے کی قدر و قیمت کا معیار:
333صفات و اعمال میں تفاوت:
334سچائی اور حق گوئی کی اہمیت:
334ثوابِ صدق اور عذابِ کذب:
335دنیا میں سچائی کا بدلہ:
336آخرت میں سچائی کا بدلہ:
337حقیقتِ صدق:
338سلف میں سچائی کے بعض نمونے:
339سچائی کے بارے میں قرآن و سنت کی تعلیمات:
340اسلام پر دہشت گردی کا الزام:
343تیسرا خطبہ عزت کا راستہ
343اللہ ورسول اور اہلِ ایمان کی عزت:
344اذان میں عزت:
344نماز میں عزت:
345اسلامی عقائد میں عزت:
345حصولِ عزت کا طریقہ:
347عارضی عزت:
348دائمی عزت:
348سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا واقعہ:
349ابو سفیان کی زبان درازی:
349مشرک باپ اور بسترِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم :
349ربعی بن عامر رضی اللہ عنہ اور رستم کا عبرتناک واقعہ:
351آج کی ضرورت:
351لمحۂ فکریہ:
352عزت کے معانی و مفاہیم:
352موت و حیات اور روزی کا مالک صرف اللہ ہے:
354گھر، مدرسہ اور مسجد کا کردار:
355چوتھا خطبہ اسلامی عقیدے کے ثمرات و برکات
355اسلامی عقیدہ ایک عظیم نعمت ہے:
355اسلامی عقیدے کے ثمرات و برکات:
361ایمان سے دوری کے نتائج:
362تمام بحرانوں کا علاج۔۔۔ منہجِ ربانی:
365ذرائع اِبلاغ کے نام پیغام:
367خطبات ماہ شعبان
369پہلا خطبہ دعا کی اہمیت و فضیلت
369شانِ عبودیت:
370مقامِ دعا:
371دعا ردِ بلا کا ذریعہ اور مومن کا ہتھیار ہے:
371عاجز و کمزور کون؟
372دعا کی تاثیر اور طریقۂ کار:
374اوقاتِ قبولیت:
374مستجاب الدعا:
375مصائب و مشکلات میں صرف اﷲ کو پکاریں:
376مظلوم کی دعا:
378قضا و قدر:
378آدابِ دعا:
379خلاصہ کلام:
380دوسرا خطبہ زوال امت کے اسباب اور ان کا علاج
380اﷲ کی عظیم نعمت و احسان:
380اسلام کے امتیازی اوصاف:
382دین کی طرف رجوع:
384عقیدے اور دین کا تعلق:
388صیہونی دہشت گردی:
389اسبابِ زوالِ امت کا علاج:
394تیسرا خطبہ دین رحمت
395اسلامی تعلیمات میں رحم و کرم:
397جانوروں سے رحم و کرم:
399کافروں سے حسنِ سلوک:
399دورِ حاضر کی ضرورت:
400کرے کوئی اور بھرے کوئی:
401مغربی ذرائع اِبلاغ کی یلغار:
402عام مسلمانوں کی ذمے داری:
404چوتھا خطبہ فتنوں سے نجات کی راہیں اور استقبال رمضان
404پیشین گو ئیاں:
404سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کا اہتمام:
404فتنوں کا دور:
405فتنوں کا نشانہ:
405فتنوں سے اجتناب:
405فتنوں کے اسباب:
406فتنوں کا پھیلاؤ:
407خطرناک فتنے:
407فتنوں کی حکمتیں:
409فتنوں کا سیلاب:
409فتنوں سے تحفظ کے ذرائع:
413ماہِ رمضان کی آمد آمد:
417خطبات ماہ رمضان
419پہلا خطبہ رمضان ... تبدیلی کا آغاز
419روزے اور قرآنِ کریم کی سفارش:
420اﷲ تعالیٰ کا جنت کے دروازے کھولنا اور جہنم کے دروازے بندکرنا:
420بخشش:
421ایک سنہری موقع:
421ماہِ فتح و نصرت:
421سلف کی فتح وعظمت کے اسباب:
421عظمتِ رفتہ کی بازیابی اور واپسی:
422ماہِ جود و سخا:
422افطاری کا ثواب:
423سلف کے جود و سخا کا ایک نمونہ:
423غربا و فقرا کی امداد:
424خیراتی تنظیموں اور رفاہی اداروں سے تعاون:
424روزے کی ڈھال:
425روزے کے اغراض و مقاصد:
425تلاوتِ قرآن:
426مقاصدِ تلاوت:
428دوسرا خطبہ ماہ رمضان سے کیسے فائدہ اٹھائیں ؟
428فضائل و برکات کا مہینا:
429روزے کے تقاضے اور آداب:
429ماہِ عبادات و صدقات:
430صلہ رحمی اور حسنِ سلوک کا مہینا:
431قول وکردار سے دعوت و اصلاح:
432تطہیرِ مال:
432شرم تم کو مگر نہیں آتی:
433بازآ، ہر آنکہ ہستی، بازآ:
434ذریعۂ مغفرت:
434علاماتِ توبہ:
434مسلم خاتون سے خطاب:
437تیسرا خطبہ ماہ رمضان ... ایک سنہری موقع
437نیکیوں کا موسم:
437ایک بیش بہا غنیمت:
438موت کا آ ہنی پنجہ:
439مرحوم اور محروم انسان:
440کوتاہی چھوڑو:
440روزے کے مفہوم کی وسعت اور آداب:
441صالحین کا راستہ:
443تلاوت و تدبّرِ قرآن:
444تلاوتِ قرآن اور سلفِ امت:
445قرآن کے مطابق فیصلے:
446جہنم سے آزادی کا مہینا:
446توبہ اور بخشش کا مہینا:
448اعتکاف:
448اعتکاف کے بعض احکام اور احترامِ مسجد:
449مصائب اور دعائیں:
450چوتھا خطبہ تلاوت و تدبر قرآن
450نعمتِ ایمان و قرآن:
451معجزۂ قرآن:
451قرآن کا چیلنج:
453خیر الامم:
455ماہِ رمضان۔۔۔ موسمِ قرآن:
456تلاوت و تدبرِ قرآن:
456اصحابِ قرآن:
456جود و سخا:
457نمازوں کا اہتمام:
457زکات ادا کرو:
457تدارک اور تلافیِ ما فات:
458روزوں کا تحفظ:
458دعاؤں کی کثرت:
460پانچواں خطبہ الوداع .... اے ماہ رمضان
460نعیمِ جنت کے چند اوصاف:
462وداعِ رمضان:
462عید کے شب و روز:
463صدقۂ فطر (فطرانہ):
463زیب و زینت:
464عید الفطر سے قبل کچھ کھانا:
464عورتوں کا عید گاہ جانا:
465عید مبارک کہنے کا طریقہ:
465اصل عید کس کی؟
465عیدکیسی ہو؟
466سعادتِ مومن:
466شکرِ الٰہی:
466آج اور کل:
467توبہ و استغفار:
467الوداع:
468آثارِ عبادات:
469شش عیدی روزے:
469علاماتِ قبول:
470روزے دار کی دو خوشیاں:
473خطبات ماہ شوال
475پہلا خطبہ بدظنی اور الزام تراشی اسلامی تعلیمات اور ہمارا طرز عمل
475عید اور باہمی تعلقات:
476وہم و گمان اور بدظنی:
476الزام تراشی اور عیب چینی:
477بدظنی کے نتائج:
477اسلامی تعلیمات:
478اسلامی طرزِ عمل:
480ہمارا موجودہ طرزِ عمل:
481فاروقی طرزِ عمل:
481بدظنی کے اسباب:
483بدظنی کا علاج:
484ہماری عیدیں:
484امتِ اسلامیہ اور مصائب:
485مسئلہ فلسطین:
486خواتین سے خطاب:
488دوسرا خطبہ تربیت گاہ رمضان کے دروس و عبرتیں
488گردشِ دوراں:
488وداعِ رمضان المبارک:
489محاسبۂ نفس کا موقع :
489اصلاحِ احوال:
490اسرار و رموزِ عبادات:
490ثبات و استقامت:
492کیا ابھی وہ وقت نہیں آیا؟
493امت کا فریضہ:
494سعادت مند اور خوش نصیب:
495تیسرا خطبہ ماہ رمضان کے بعد ... ثابت قدمی
495مرورِ ایام۔۔۔ مرورِ حیات:
496راحت و سکون کا وقت:
496قبولِ عمل کی علامات:
497اطاعت پر استقامت:
498صالحین کا منہج:
500غلطی پر اصرار باعثِ ہلاکت ہے:
501ربِ رمضان ہی ربِ زمان ہے:
502چوتھا خطبہ دعوت دین اور ہماری ذمے داری
502خصائصِ شریعت:
503اعداے شریعت اور دشمنانِ دین:
504دعوت و تبلیغ کا فریضہ اور اس کے تارک کا انجام:
506کتمانِ علم اور اخفاے حق کی سزا:
509دعوت و تبلیغ کی تاکید:
514منصبِ فتویٰ اورسہل انگاری:
517پانچواں خطبہ مصائب و مشکلات کے اسباب اور ان کا حل
517سننِ الٰہیہ اور نظامِ ربانی:
517جیسا کرو گے ویسا بھرو گے:
519آزمایشیں:
520مصائب و مشکلات:
521مشکلات کا حل:
522حکّام و علما کا اتحاد:
522توبۂ نصوح:
523اتحادِ امت:
524غلط فہمی کا ازالہ:
525تقویٰ اور اعمالِ صالحہ:
527خطبات ماہ ذو القعدہ
529پہلا خطبہ تعاون باہمی اور خدمت انسانیت
529سنتِ الٰہی:
530تعاونِ باہمی اور خدمتِ خلق:
530اوصافِ انبیا علیہم السلام :
531منہجِ سلف صالحین:
531خدمتِ خلق کا صلہ:
532ائمہ دین کا منہج:
532حسنِ خاتمہ کی ضمانت:
533جن کا اللہ کے سوا کوئی نہیں:
534آدابِ سفارش:
536نیکی کو برباد کر نے والی چیز:
536ممنوع سفارش:
537دوسرا خطبہ طلبائے علم کے لیے نصیحتیں
537اسلام میں علم کا مقام و مرتبہ:
538(1) عدل و انصاف:
539(2) اتحاد و اتفاق:
541(3) رجوع اِلی الکتابِ و السنۃ:
542(4) مقاصدِ شریعت کی معرفت:
543(4) فہمِ صحیح پر عمل:
544(6) شریعت کے نتائج کی رعایت رکھنے کی معرفت حاصل کرنا:
545(7) اصولی قواعد اور طُرقِ استنباط کی معرفت کا اہتمام:
545(8) جدید مسائل میں حکم جاری کرنے اور بلا اہلیت اجتہاد کرنے میں جلدی نہ کرنا:
546منہجِ سلف:
547(9) عمومی نفی نہ کرنا:
547(10) رجوع الی الحق:
549تیسرا خطبہ خطبہ حجۃ الوداع اور حقوق انسانیت دروس اور نصیحتیں
549خطبۃ الوداع کی خصوصیات:
550شرک پر تنبیہ:
551حقوقِ انسانی کا چارٹر:
552امن و امان:
552عدمِ ایذا رسانی:
553تہذیبِ حاضر اور انسانی حقوق:
554اسلام اور جان و مال کی حفاظت:
554عصبیت و عنصریت کی بیخ کنی:
556سود کا خاتمہ:
557عورتوں سے حسنِ سلوک:
559کتاب و سنت کی طرف رجوع:
562اختلافات سے گریز:
563چوتھا خطبہ زیارت مدینہ کے احکام و آداب
563آدابِ مدینہ منورہ:
564زیارتِ مسجدِ نبوی:
565مسجدِ نبوی میں نماز کا ثواب:
566اجزاے مسجد اور تبرّک:
566روضۃ الجنہ میں نماز:
567مسجدِ قبا میں نماز:
568مدینہ منورہ کی دیگر مساجد؟
568زیارتِ قبرِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور قبرِ صدیق و فاروق رضی اللہ عنہما :
569قبرِ نبوی کی زیارت کا طریقہ:
569بعض مخالفِ شرع امور:
574اہلِ بقیع اور شہداے اُحد کی زیارت:
574زیارتِ قبور کے مقاصد:
574قبروں کو مساجد نہ بنائیں:
576قبروں سے عدمِ تبرّک:
576مُردوں سے مدد مانگنا:
577رجوع الی اللہ:
579خطبات ماہ ذو الحجہ
581پہلا خطبہ حج اور عشرہ ذوالحجہ کے فضائل و مسائل
581عبادت کے ثمرات:
581منصبِ رسالت:
582فلسفۂ عبادت:
583حج۔۔۔ مجموعۂ عبادات:
583حج۔۔۔ اللہ تعالیٰ کی عظیم نشانی:
584فضائلِ حجِ مبرور:
585ارکانِ حج:
586واجباتِ حج:
586اعمالِ یومِ نحر اور تحلّل:
586مستحباتِ حج:
587فضائلِ عشرہ ذوالحجہ:
589اے حاجی!:
591دوسرا خطبہ خطبہ عید الاضحٰی ( مدینہ منورہ 1422ھ )
591مختلف اقوام کی عیدیں:
591اسلامی عیدیں:
592عید الاضحی:
593بعض عباداتِ عظیمہ:
593عید۔۔۔ مظہرِ توحید:
594توحیدِ عبادت:
594شہادتِ رسالت:
595عید۔۔۔ سالانہ عظیم اجتماع:
596عید۔۔۔ باہمی تعلقات میں بہتری کا موقع:
598عید۔۔۔ تعلیماتِ اسلام کا اعلانِ عام:
598عید۔۔۔ تاریخِ امت:
599ملتِ ابراہیم علیہ السلام :
600حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی:
600نماز پر ہمیشگی:
601زکات ادا کرو:
601روزہ اور حج وغیرہ:
601شرک سے پرہیز:
602قتل اور گناہ سے گریز:
603سود خوری سے بچاو:
603رشوت ستانی وغیرہ:
604شراب و منشیات:
604چغلی اور غیبت:
605فضائل یومِ نحر و قربانی:
607مسائلِ قربانی:
607خواتین سے خطاب:
609شکرانِ نعمت:
609عید کس کی ہوتی ہے؟
609عید کی تکبیرات:
610فکرِ آخرت:
611تیسرا خطبه عمل صالح پر ہمیشگی
611عملِ صالح کے دنیاوی فوائد:
613عملِ صالح کا وسیع دائرہ کار:
615کسی بھی نیکی کو حقیر نہ جانو:
615عاجز و درماندہ شخص کا عملِ صالح:
616عملِ صالح کا وسیع دائرہ کار:
616عملِ صالح میں مستقل مزاجی:
617مداومت کے فوائد و ثمرات:
621اعمالِ صالحہ کی درجہ بندی:
621جنت کا داخلہ اعمالِ صالحہ سے نہیں رحمتِ الٰہی سے ہے:
621اعمالِ صالحہ کا اخروی بدلہ:
622جن اعمال کا ثواب موت کے بعد بھی جاری رہتا ہے:
624چوتھاخطبہ حج کے بعد ہمارا طرز عمل
624شرفِ عبودیت:
625حج۔۔۔ ایک عظیم عبادت:
626شکرانِ نعمت:
627عبادات کا تحفظ:
628نئے صفحۂ حیات کا آغاز:
628توحید اور حقوقِ الٰہی:
629ضعیف الاعتقادی:
629مغربی افکارِ باطلہ:
630باز آ، باز آ:
630استقامت:
631عدمِ قبولیت کا خطرہ:
632زائرینِ مدینہ سے:
634اساس دین ... عقیدہ توحید
634کلمہ توحید کی فضیلت:
635مشکل کشا، حاجت روا اور مددگار صرف اللہ ہے:
636غلط عقائد:
639تحفظِ عقیدہ:
639نماز کی پابندی:
640گناہوں سے اجتناب اور توبہ و استغفار:
Flag Counter