Maktaba Wahhabi

43 - 89
مِن نَّصِيبٍ﴾[1] جس کا ارادہ آخرت کی کھیتی کا ہو ہم اسے اس کی کھیتی میں ترقی دیں گے‘ اور جو دنیا کی کھیتی کی طلب رکھتا ہو ہم اسے اس میں سے ہی کچھ دے دیں گے اور ایسے شخص کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں۔ مزیداللہ سبحانہ و تعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿فَمِنَ النَّاسِ مَن يَقُولُ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا وَمَا لَهُ فِي الْآخِرَةِ مِنْ خَلَاقٍ﴾[2] بعض لوگ ایسے (بھی) ہیں جو کہتے ہیں اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں دے،ایسے لوگوں کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں۔ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ مَن تَعلَّمَ عِلْمًا ممّا يُبتَغى به وَجهُ اللّٰہِ عَزَّ وجَلَّ،لا يَتعَلَّمُه إلّا ليُصيبَ به عَرَضًا مِن الدُّنيا لم يَجِدْ عَرْفَ
Flag Counter