Maktaba Wahhabi

فضائل صحابہ و اہل بیت رضی اللہ عنہم

مؤلف: ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق زاہد

ناشر: مرکز دعوۃ الجالیات

سال شائع: 2007

بسم اللّٰه الرحمن الرحيم تمہید قارئین محترم ! اس مختصرسے رسالہ میں رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے بعض فضائل ومناقب بیان کرنا مقصود ہے۔ ٭ وہ صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم جن کی تعریف خود اﷲ رب العزت نے اپنی سب سے مقدس کتاب قرآن مجید میں کی ہے،ان کیلئے اپنی رضا کا اعلان کیا ہے اور ان سے جنات کا وعدہ کیا ہے۔اور اسی طرح رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے بھی متعدد احادیث مبارکہ میں اپنے اِن ساتھیوں کی ستائش کی ہے۔ ٭ وہ صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم جو وحیِ الٰہی کے سب سے پہلے مخاطب تھے۔ ٭ وہ عظیم شخصیات جنھیں اللہ رب العزت نے اپنے سب سے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب ہونے کے شرف سے نوازا اور انھیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کاساتھی بنایا۔ ٭ وہ جنہوں نے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی آنکھوں سے دیکھا،اپنے کانوں سے ان کے فرامین سنے،پھر انھیں اچھی طرح ذہن نشین کیا اور یہ امانت لوگوں تک پہنچائی۔ ٭ وہ جنہوں نے رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم کی ایک ایک سنت کو یاد کیا اور اسے
x
صفحہعنوان
7تمہید
10صحابی کسے کہتے ہیں؟
11صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل قرآن مجید میں
22صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل احادیثِ نبویہ میں
26خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم کے فضائل
281 حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے فضائل
332 حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل
373 حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے فضائل
404 حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے فضائل
43فضائل اہل بیت رضی اللہ عنہم
48فضائل ازواج مطہرات( رضی اللّٰهُ عنہن )
53حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے فضائل
56حضرت حسن رضی اللہ عنہ اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے فضائل
60اہلِ بیت رضی اللہ عنہم اور دیگر صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم بالخصوص
67حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور اہل بیت رضی اللہ عنہم کے مابین پیار ومحبت
70اہل بیت اور صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے مابین رشتے
75انصارِ مدینہ کے فضائل
82اہلِ بدر کے فضائل
83اہلِ اُحد کے فضائل
84بیعت ِ رضوان میں شریک ہونے والے صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل
87صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے متعلق اہل السنۃ والجماعۃ کا عقیدہ
Flag Counter