Maktaba Wahhabi

اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں ؟

مؤلف: محمدحنیف شاہد

ناشر: دارالسلام

سال شائع: جون 2010ء

مترجم: پروفیسر حافظ شوکت علی

(مسیحیت کے سرچشمے) اورIdeal Prophet (مثالی رسول صلی اللہ علیہ وسلم) حقیقتاً بہت دلچسپ ہیں اور اگر ان کتابوں کو تعلیم یافتہ عیسائی طبقوں میں پھیلایا جائے تو یہ یقینا انھیں ان کے نام نہاد ’’چرچ فادرز‘‘ کی اُن اختراعات اور تحریفات سے متنفر کر دیں گی جو وہ دین میں وقتاً فوقتاً کرتے رہتے ہیں ۔[1] [مس جے، سی، اے پیریرا] (Miss J.C.A. Perera) اسلام روح اور جسم دونوں کا احاطہ کرتا ہے اسلام کا سب سے ممتاز وصف اتحاد ہے۔یونیٹیرین کلیساؤں (Unitarian Churches) میں بھی اگرچہ مکمل اتحاد کی خواہش تو پائی جاتی ہے مگر ان کی رسوم اور خطبات بالکل مختلف ہوتے ہیں اور چرچ کے ارکان اگرچہ دلی طور پر ایک ہی اصول کو مانتے ہیں مگر ان کے مابین وسیع اختلافات پائے جاتے ہیں ۔ کسی بھی چرچ کو عوام کے اعمال کے بارے میں صرف اخلاقی حق حاصل ہوتا ہے اور چونکہ ضابطۂ اخلاق ایک ہی ہے، لہٰذا چرچ بھی ایک ہی ہونا چاہیے۔ مگر ضابطۂ اخلاق کے بجائے ان کے قوانین تنگ نظریات اور مبہم عقائد پر مبنی ہیں ۔ ان کے نظریات کتنے ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں وہ عملاً اختراعی اور مصنوعی بن جاتے ہیں ۔ اسلام زندگی کے ہر معاملے اور ہر مرحلے کو مدنظر رکھتا ہے۔ یہ طہارت کے ضوابط کی وجہ سے روح اور جسم دونوں کا احاطہ کرتا ہے۔ اس کی سادگی ذہن کو آرام دیتی ہے اور امن و سکون بہم پہنچاتی ہے۔ اس میں عیسائیت جیسی رسوم، موسیقی،مذہبی تصویروں اور ڈراموں کے ذریعے سے خاص دین سے توجہ منحرف نہیں کی جاتی۔ اسلام کے دروازے ہر وقت ہر فرد کے لیے کھلے رہتے ہیں ۔ یہ صرف اتوار کو نہیں کھلتے کہ اگلے اتوار تک انسان سب کچھ بھول چکا ہو۔[2] [شمسہ امینہ۔ برطانیہ کی ایک انگریز مسلم خاتون] (Shamsa Ameena)
x
صفحہعنوان
15عرضِ ناشر
17دیباچہ
26تعارف
41قرآن وحدیث میں ایمان کا بیان
44باب اول
44اسلامی عقائد اور تعلیمات کے بارے میں اسلام قبول کرنے والوں کے تاثرات
45میں اسلام کے لیے زندہ ہوں جو باعث ِنجات ہے
45توحید مطلق پر ایمان لانے کے بعد حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے لیے مثالی کردار اور اسوئہ حسنہ ہیں
46اللہ اپنے نور کو مکمل کرکے رہے گا
47صرف اسلام ہی دنیا کو امن دے سکتا ہے
47اسلام ایک بقعۂ نور ہے
48اسلام دانش ِانسانی کی روحانی پیاس بجھاتا ہے
49قرآنِ حکیم میں سب کے لیے واضح ہدایت موجود ہے جو محض متصوفانہ بحث نہیں بلکہ عقل کے معیار پر بھی پوری اترتی ہے
50مثالی رسول صلی اللہ علیہ وسلم
50میرے دل و دماغ کئی سال سے مسلمان ہیں
51اسلام کے معنی ’ ’امن و سلامتی‘‘ کے ہیں
51میں دین کے پانچوں ارکان پر ایمان رکھتا ہوں
52صرف شریعت محمدی عالمی امن و آشتی کی ضامن ہے
52مجھے قرآنِ حکیم کی بلیغ زبان متاثر کرتی ہے
53قرآن بلا شبہ وحیِ الٰہی ہے
53مسلمان ہونا روئے زمین پر سب سے بڑی اور مرغوب نعمت ہے
54میں قصّے کہانیوں پر مبنی دین سے اُکتا گیا ہوں
55اسلام پیغام اتحاد ہے
56اسلامی عبادات سادگی اور وقار کی مظہر ہیں
56اسلام دنیا کے مسائل حل کرسکتا ہے
56اسلام ایک صاف ستھرا اور صحیح العقیدہ دین ہے
57اسلام ایک زبردست قوت ہے
57اسلام واحد مثالی، فطری اور حقیقی دین ہے
58نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا کو وہ علمی شاہکاردیا جو سائنس سے متصادم نہیں
59اسلام کی تعلیمات اور ان پر عمل کرنے سے مجھے مکمل اطمینانِ قلب حاصل ہوا
60مجھے وہ حقیقی سکون اور نعمت مل گئی جس کا میں متلاشی تھا
61قرآن کلامِ الٰہی ہے
62راست بازی اور عقلی بنیاد اسلام کا خاصہ ہے
62اسلام مجھے دلی طور پر متاثر کرتا ہے
63اسلام سچا دین ہے
63اﷲ کا پسندیدہ دین
64اسلام نے میرے ضمیر کو مطمئن کر دیا
64نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اخلاقیات کے ایک مثالی نظام کے تحت حیاتِ طیّبہ گزاری
66اسلام عقل اور خلوص پر مبنی دین ہے
66اسلام میں سب کچھ موجود ہے
67مجھے یقین ہے کہ اسلام میں سب اہم باتیں موجود ہیں جو یہ ظاہر کرتی ہیں کہ عیسائیت ایک نامکمل دین ہے
67اسلام کا عالمگیر تصورِ انسانیت
68تثلیث پر میرا کبھی یقین نہیں رہا۔اسلام بے مثال رواداری سکھاتا ہے
68اسلام کی وسیع الذہن تعلیمات میرے قبولِ اسلام کا سبب بن گئیں
69اسلام کا سادہ حُسن ہمارے لیے باعثِ امن و سکون ہے
69اسلام ہی وہ دین ہے جس کی مجھے ہمیشہ تلاش رہی
70اسلام میں مجھے مکمل سکون اور اطمینان مل گیا
70مجھے عیسائیت سے نفرت ہے مگر میں اپنی روزی سے محروم نہیں ہونا چاہتا
71میرے خیالات فطری طور پر اسلام سے مطابقت رکھتے ہیں
72اسلام ضمیر اور عقل کو مطمئن کرتا ہے
72اسلام پادریوں پر انحصار کے بجائے خود انحصاری کا درس دیتا ہے
72اسلام سادہ اور معقول دین ہے
73اسلام ایک خوبصورت دین ہے
73اسلام کو عیسائیت پر زبردست برتری حاصل ہے
74اسلام نے مجھے عبادت کے لائق معبودِ حقیقی سے متعارف کرایا
74اسلام ہی سب سے پُرخلوص دین ہے
75اسلام نے مجھے دعا اور نماز کا عادی بنایا اور اﷲ واحد پر ایمان عطا کیا
75اسلام کے پاکیزہ اور سادہ اصول اور پُر خلوص اسلامی بھائی چارہ معجز نما ہیں
76میں سچا، سادہ، پُراخلاص اور فطری دین ’’اسلام‘‘ قبول کرکے خوش ہوں
76اسلام کے اصول قابلِ عمل اور معقول ہیں
76اسلام کے اصولوں پر عمل کرکے دنیا کی بہت سی موجودہ مشکلات سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے
77اسلام مرد و زن، دونوں کو نجات دیتا ہے
78اسلام روح اور جسم دونوں کا احاطہ کرتا ہے
79اسلام میں ہمارا الٰہ، رحمن اور رحیم ہے
80باب: دوم
80اسلام کے بارے میں اسلام قبول کرنے والوں کے مختصر خیالات
81اسلام کے بارے میں اسلام قبول کرنے والوں کے مختصر خیالات
81اسلام روز مرہ کی زندگی میں انسانوں کی رہنمائی کرتا ہے
81مجھے اسلام ہی مطلوب تھا
82مستقبل کا دین اسلام کے علاوہ اور کوئی نہ ہو گا
83اسلام ازل سے ہے اور ابد تک رہے گا
83اسلام میں مجھے استحکام کے عناصر نظر آئے
84اعتدال اور تقویٰ اسلام کی کلیدی خصوصیات ہیں
84اسلام ہی نسلِ انسانی کے ہر فرد کی ضرورت پوری کرتا ہے
85اسلام ہی موجودہ دور کے مسائل کا حل پیش کرتا ہے
85اسلام کی سادگی اور اس کے پیروکاروں کے خلوص نے مجھے ہمیشہ متاثر کیا
86میں اسلام کو موجودہ تمام مذاہب پر ترجیح دیتا ہوں جو سب تصوراتی ہیں
86اسلام واحد دین ہے جو جدید تہذیب کے لیے ہمیشہ قابلِ قبول رہے گا
87مجھے اسلام میں حقیقی سکون اور ہدایت کی روشنی مل گئی
87اسلام ہی ہمیشہ میرا دین رہا
88دین اسلام کی سادگی اور صداقت نے مجھے ہمیشہ متاثر کیا
89اسلام کی صورت میں وہ سچا دین مل گیاجس کی مجھے مدت سے تلاش تھی
89میں نے اسلام اس لیے قبول کیا کہ یہ میرے اپنے خیالات کے عین مطابق ہے
90اسلام ہی وہ دین ہے جس کی مجھے تلاش تھی
90اگر برطانیہ اور یورپ اسلام قبول کر لیں تو وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے عالمی طاقتیں بن جائیں
92باب: سوم
92قرآن حکیم کے بارے میں اسلام قبول کرنے والوں کے خیالات
93قرآن حکیم کے بارے میں اسلام قبول کرنے والوں کے خیالات
93قرآنِ حکیم میں روح کی افزائش کا مکمل سامان موجود ہے
93عیسائیوں کی بائبل کو تو شاید امریکہ میں بھی کوئی نہیں جانتا مگر قرآن حکیم وہ کتاب ہے جسے ہر مسلمان پڑھتا ہے
94قرآنِ حکیم کی اعلیٰ ہدایات اور عبارات دیکھ کر میں حیران رہ گیا
95قرآنِ کریم صداقتوں سے لبریز ہے اور اس کی تعلیمات قابلِ عمل اور انتہا پسندانہ نظریات اور پُر اسرار باتوں سے مبرّاہیں
96مجھے قرآنِ کریم میں اپنے تمام مسائل کا حل ، تمام ضرورتوں کی تکمیل اور تما م شبہات کا ازالہ مل گیا
97ایک اﷲ کا حکم مانو اور متحد ہو جا ؤ
97قرآنِ حکیم میں کبھی بائبل کی طرح ردو بد ل ہوا نہ اسے مسخ کیا گیا، اس میں وضعی متن شامل کیا گیا نہ یہ خود ساختہ ہے
98میرے خیال میں قرآنِ حکیم کی بائبل پر فوقیت اس کی ہمہ گیر آفاقیت کی وجہ سے ہے
98قرآنِ حکیم لامتناہی دولت کا مخزن ہے
99میں جتنا قرآن پڑھتی گئی اتنا ہی مجھے یقین ہوتا گیا کہ صرف اسلام ہی سچا دین ہے
101باب: چہارم
101نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں نو مسلموں کے خیالات
102نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں نو مسلموں کے خیالات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات میں مجھے اپنے تمام مسائل کا حل مل گیا
102بالآخر میں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اﷲ کا نبی مان لیا
103عظیم رسول عربی صلی اللہ علیہ وسلم نے مصائب اور مشکلات کا مقابلہ غیرمتزلزل استقامت اور اﷲ پر توکل کے ساتھ کیا
103اسلام نے رسالت کا جو تصور دیا ہے، رسالت اس سے کم و بیش نہیں
105باب: پنجم
105اسلام کی آغوش میں
106اسلام کی آغوش میں اسلام نے مجھے کیوں متاثر کیا؟
108میری تبدیلی ٔ مذہب کی وجوہات
110میں مسلمان کیوں ہوا؟
111میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟
114میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟
117اسلام نے مجھے کیونکر متاثر کیا؟
122میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟
129میں مسلمان کیوں ہوا؟
131امریکہ میں اسلام
133اسلام پر میرا ایمان
141میں مسلمان کیوں ہوا ؟
147اسلام سے میری وابستگی
148پروفیسر آرتھر ایلیسن کو کس بات نے قبول اسلام پر آمادہ کیا؟
152قبولِ اسلام کی کچھ وجوہات
154اسلام نے میرا دل کیسے جیت لیا؟
159میرے قبولِ اسلام کی وجوہات
168میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟
171میرا اسلام کا تجربہ
173ایک ذی شعور انسان کا پسندیدہ دین
176میں نے اسلا م کیوں قبول کیا؟
177میرا قبولِ اسلام
183میں کیوں مسلمان ہوا؟
186میں نے اسلام کا انتخاب کیسے کیا؟
187میں نے احمدیت (مرزائیت) کو کیوں ترک کیا؟
201اسلام مجھے کیوں پسند ہے؟
204میں نے نفسیاتی نقطۂ نظر سے اسلا م قبول کیا
209اسلام تک میرا سفر
212میری نظر میں اسلام کا حسن کیا ہے؟
216میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟
221اہل مغرب اسلام کیوں قبول کرتے ہیں ؟
223میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟
235میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟
239زندگی بھر ہندو رہنے کے بعد میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟
243میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟
245میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟
249میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟
252میرااسلام سے عہد وفا کیسے استوار ہوا؟
255میں نے اسلام کا اقرار کیوں کیا؟
257میں اسلام تک کیسے پہنچا؟
259میرا قبول اسلام
261میں مسلمان کیوں ہوا؟
263میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟
266نماز کی کشش نے مجھے حلقہ بگوش اسلام کر دیا
272باب: ششم
272خواتین اسلام کی دہلیز پر
273میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟
276میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟
278میرا انتخاب: اسلام
279میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟
282میں مسلمان کیوں ہوئی؟
283میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟ ’’عیسائیت سے اسلام تک کا سفر‘‘
291محترمہ عائشہ کِم (Ayesha Kim)سے ایک انٹرویو
298میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟
300میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟
302میں قافلۂ اسلام میں کیسے شامل ہوئی؟
305اسلام میری پسند کیوں ؟
306قبولِ اسلام کی خوشیاں اور دکھ
308میرا قبولِ اسلام
314میں نے دین اسلام کیوں اختیار کیا؟
315میرا عقیدہ
318میں مسلمان کیوں ہوئی
320اسلام کا مفہوم میری نظر میں
324میرے قبول اسلام کا پس منظر
328میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟
334میں مسلمان کیوں ہوں ؟
341اسلام ہی سے میرا عہد وفاداری کیوں ؟
343میرے نئے دین اسلام کی نعمت
Flag Counter