امام شعبہ رحمۃ اللہ علیہ کے شیوخ مولانا عثمانی رحمۃ اللہ علیہ نے جابجایہ اصول بھی ذکر کیا ہے کہ امام شعبہ رحمۃ اللہ علیہ کے تمام شیوخ ثقہ ہیں۔ چنانچہ محمد بن سلیمان بن عاصم کو اس لیے ثقہ قرار دیا ہے کہ امام شعبہ رحمۃ اللہ علیہ اس سے روایت کرتے ہیں۔[1] |
Book Name | اعلاء السنن في الميزان |
Writer | ارشاد الحق اثری |
Publisher | ادارۃ العلوم الاثریہ |
Publish Year | فروری 2012ء |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 413 |
Introduction |