نسخہ ظاہریہ جو تمام نسخوں سے قدیم اور تمام نسخوں سے زیادہ صحیح ہے، اس کی شہادت ملاحظہ فرمائیں:1 پہلی شہادتعکسعکس مخطوطہ نسخہ ظاہریہ نمبر۱عکسعکس مخطوطہ نسخہ ظاہریہ نمبر۲بہتر ہے کہ ان مخطوطوں میں اثبات رفع الیدین کی روایت کے جو الفاظ لکھے ہوئے ہیں ان کو نقل کر کے انہیں پڑھنے کی کوشش کی جائے اور خودساختہ دیوبندی الفاظ کو ان میں تلاش کیا جائے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے۔1 مسند حمیدی کے مخطوطہ ظآہریہ کے ایک نسخہ کے الفاظ یہ ہیں:عکس