Maktaba Wahhabi

تحریف النصوص ( حصہ اول )

مؤلف: ڈاکٹر ابو جابر عبد اللہ دامانوی

ناشر: ابو جابر سلفی لائبریری کیماڑی کراچی

سال شائع: 2006

7 اس حدیث کے مرکزی راوی امام سفیان بن عیینہ سے رکوع سے پہلے اور بعد والا رفع الیدین باسند صحیح ثابت ہے۔ (دیکھئے: سنن ترمذی جلد۲ صفحہ ۳۹۔ حدیث ۲۵۶۔ بتحقیق احمد شاکر رحمہ اللہ )۔ 8 امام حمیدی بھی رکوع سے پہلے اور بعد والے رفع الیدین کے قائل ہیں۔ (جزء رفع الیدین للبخاری) بلکہ وجوب کے قائل تھے۔ (الاستذکار لابن عبدالبر جلد۲ صفحہ ۱۲۶)۔ خلاصہ یہ ہے کہ مسند الحمیدی میں زہری عن سالم عن ابیہ والی روایت رفع الیدین کے اثباتت کے ساتھ ہے۔ نفی کے ساتھ نہیں ہے۔ لہٰذا نسخہ دیوبندیہ کی خودساختہ اور خانہ ساز عبارت موضوع و باطل ہے اور اسے پیش کرنا انتہائی ظلم، پرلے درجے کی خیانت اور سینہ زوری ہے۔ اس تحقیق کے بعد المستخرج لابی نعیم الاصبہانی (ج۲ ص۱۲) دیکھنے کا موقع ملا، وہاں بھی یہ روایت مسند حمیدی کی سند کے ساتھ منقول ہے جس میں اثبات رفع الیدین ہے، نفی نہیں۔ والحمد ﷲ۔ فوٹو اسٹیٹ آخر میں ملاحظہ فرمائیں۔ (نور العینین فی مسئلۃ رفع الیدین ص ۶۷ تا ۷۱ طبع مکتبہ اسلامیہ فیصل آباد)۔ قابل غور باتیں 1 اس روایت میں تحریف کر کے اس کے معنی کو بالکل الٹ دیا گیا ہے اور یار لوگوں نے اسے ترک رفع الیدین کی دلیل بنا لیا ہے اور اس کے باقاعدہ حوالے دیئے جا رہے ہیں۔ 2 اس روایت میں حدثنا الحمیدی قال کے بعد حدثنا الزھری ہے حالانکہ امام حمیدی کی امام زھری سے ملاقات ثابت نہیں ہے۔ یہاں درمیان میں ثنا سفیان کا واسطہ تھا لیکن غلطی سے حدثنا سفیان کے الفاظ نقل نہیں کئے گئے اور مسند حمیدی کے اغلاط کا جو چارٹ تیار کیا گیا اس میں بھی اس غلطی کا تدارک نہیں کیا گیا ہے۔ اس روایت میں چونکہ تحریف کی گئی ہے اس
x
صفحہعنوان
6تحریف النصوص (حصہ اول)
7سنت کی اہمیت اور تقلید کی مذمت
19رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصیات
21علماء اُمت کی ذمہ داریاں
26تقلید کی تباہ کاریاں
28مقلدین کے اکابرین کے اقوال
41وضع احادیث کے اسباب
44قرآن و حدیث میں تحریف
47قرآن و حدیث میں جھوٹ بولنے پر وعید
48رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ بولنے پر وعید
49حدیث کے ذکر کرنے کا ایک اصول
51دیوبندی شیخ الہند مولانا محمود الحسن
52دیوبندی کی خود ساختہ آیت:
53اصل حقیقت
55گھر کی گواہی
56مناظرہ مقلدین ماسٹر امین اوکاڑوی کی خود ساختہ (من گھڑت) آیت
61رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی
67قرآن مجید کی توہین
70ماسٹر امین اوکاڑوی الجرح والتعدیل کے میزان میں
72موصوف کے مزید جھوٹ
75فقہ حنفی کے بعض مسائل کا تذکرہ
79امین اوکاڑوی کے دس جھوٹ
81رفع الیدین کی احادیث میں تحریف کی کوشش
81رفع الدین کے خلاف پہلی کاوش۔ مسند حمیدی میں تحریف
82مولانا اعظمی کی تحقیق اور مولانا محمد طاسین صاحب کا ردّ
84حافظ زبیرعلی زئی حفظہ اللہ کی تحقیق
85نسخہ ظاہریہ میں اس روایت کے الفاظ یہ ہیں:
88قابل غور باتیں
89تحقیق مزید:
93مسند ابی عوانہ میں تحریف
95حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ اس مسئلہ کی تحقیق کرتے ہوئے لکھتے ہیں:
97لا یرفعھما سے پہلے ’’واؤ‘‘ کا ثبوت
98امام سعدان بن نصر کی روایت
101اصل حقیقت
108خلاصہ کلام
109سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کی روایت میں تحت الشرہ کا اضافہ
114اصل حقیقت
116تحت السرہ کے اضافے کی حقیقت
119ایک اہم اصول
119تحقیق مزید
121صحیح مسلم میں سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کی روایت
125سنن ابی داو‘د کی ایک روایت میں تحریف
131یہ تحریف کب ہوئی؟ کس نے کی؟ کیوں کی؟
132متن میں لیلۃ اور حاشیہ میں رکعۃ کے الفاظ
134متن میں رکعۃ اور حاشیہ میں لیلۃ کے الفاظ
135سیر اعلام النبلاء کا حوالہ
136اندرونی شہادت
137گھر کی شہادت
137حنفی شارحین
138قول فیصل
139ابوداو‘د میں دوسری تحریف
140گھر کی شہادت
140ابوداوٗد میں تیسری تحریف
141سنن ابن ماجہ میں تحریف
142ابن ماجہ کی سند محدثین کی عدالت میں
142گھر کی شہادت
143صحیح مسلم میں تحریف
144وجہ تحریف
144مسند احمد میں تحریف
147دوزندگیوں کا منکر کون؟
148دو زندگیاں اور دو موتیں
149ڈاکٹر عثمانی تیسری زندگی کے قائل تھے؟
153تناسخ کیا ہے؟
154عذاب قبر کی کیفیت
155ڈاکٹر موصوف کا سفید جھوٹ
155برزخی قبر کا تصور کہاں سے آیا؟
157مختصر مختصر
158انعام کا اعلان
Flag Counter