بسم اللّٰه الرحمن الرحیم وَ یُحَرِّفُوْنَ الْکَلَمِ عَنْ مَّوَاضِعِہٖ ……… تحریف النصوص (حصہ اول) دیوبندیوں کے قرآن مجید اور احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں تحریف کے واضح اور ٹھوس ثبوت اور ثبوت کے طور پر ان کی شائع کردہ کتب احادیث اور ان کے لٹریچر کی محرف کتب کے عکوس (فوٹو اسٹیٹ) اور اصل کتب کے فوٹو اسٹیٹ لگا کر ثبوت فراہم کئے گئے ہیں۔ غلط ثابت کرنے والا انعام کا مستحق قرار پائے گا۔ ھل من مبارز؟ مؤلف ڈاکٹر ابوجابر عبداللہ دامانوی |
Book Name | تحریف النصوص ( حصہ اول ) |
Writer | ڈاکٹر ابو جابر عبد اللہ دامانوی |
Publisher | ابو جابر سلفی لائبریری کیماڑی کراچی |
Publish Year | 2006 |
Translator | |
Volume | 01 |
Number of Pages | 154 |
Introduction |