Maktaba Wahhabi

124 - 702
اس پہاڑ پر رہنے والے بعض شیعہ نصاریٰ کے علم بردار تھے۔ ان سے جب دریافت کیا جاتا کہ اہل اسلام اور نصاریٰ میں سے بہتر کون ہے؟ تو وہ کہتے: ’’ نصارٰی‘‘ پھر پوچھا جاتا تمہارا حشر کن کیساتھ ہوگا؟ تو وہ کہتے: ’’نصاریٰ کے ساتھ۔‘‘ انہوں نے مسلمانوں کے بعض شہر بھی ان نصاری کے زیر تسلط دے دیے تھے۔ [1]
Flag Counter