Maktaba Wahhabi

227 - 239
نیز: "بریلوی حضرات کے نزدیک وہابیوں کی کتابوں کا مطالعہ حرام ہے۔،،[1] مزید: "غیر عالم کو ان کی کتابیں دیکھنا بھی جائز نہیں۔ "[2] خود جناب بریلوی کا کہنا ہے : "عالم کامل کو بھی ان کی کتابیں دیکھنا ناجائز ہے " [3]کہ انسان ہے، ممکن ہے کوئی بات معاذ اللہ جم جائے اور ہلاک ہو جائے۔ "[4] نیز ایک کتاب کے متعلق فرماتے ہیں : "عام مسلمانوں کو اس کتاب کا دیکھنا بھی حرام ہے۔ "[5] نعیم الدین مراد آبادی لکھتے ہیں : "ابن تیمیہ (رحمہ اللہ) اور اس کے شاگرد ابن قیم جوزی (رحمہ اللہ) وغیرہ کی کتابوں پر کان رکھنے سے بچو۔ "[6]
Flag Counter