Maktaba Wahhabi

چند بدعات اور ان کا تعارف

مؤلف: علامہ سعید بن عزیز یوسف زئی

ناشر: توحید پبلیکیشنز بنگلور

سال شائع: 2008

واضح رہے کہ ان بدعات کے مرتکب افراد ان تمام کاموں کو باعث ثواب جان کر انجام دیتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ ان امور میں سے اگر کوئی ایک امر بھی ان سے خطا ہو گیا تو مذہب ہی ہاتھ سے جاتا رہا۔اس کی مثال تعزیہ بنانے والے حضرات سے دی جا سکتی ہے۔ان کی ایک بڑی تعداد مشرک و بدعتی اور بے نمازی و بے روزہ دار ہے، لیکن انہیں اس بات کی مطلق فکر لاحق نہیں ہوتی کہ فرائضِ اسلام ترک کر دینے پر یہ اﷲکے سامنے کیا جواب دیں گے لیکن تعزیہ بنانے کی فکر انہیں ماہ محرم کی آمد سے بہت پہلے لگ جاتی ہے۔جو تعزیہ پشتہا پشت سے ان کے ہاں بنتا چلا آرہا ہے وہ ہر حال میں بنے گا جبکہ نہ وہ فرائض ِ اسلام میں داخل ہے اور نہ سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے اور نہ طریقِ صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم ہے نہ مزعومہ آئمۂ اربعہ سے اس کا جواز ثابت ہے نہ بزرگانِ دین سے یہ رسم قبیح ثابت ہے۔ صرف تعزیہ ہی کیا محرم کی رسومات میں سے ایک بھی رسم ایسی نہیں جو کہ قرآن و حدیث سے ثابت ہو پھر کیوں کر نہ کہا جائے کہ یہ رسومات سراسر بدعات ہیں اور ان کے مرتکب دوزخی ہونے کے خطرے میں مبتلا ہیں، جب تک کہ ان بدعات سے توبہ نہ کرلیں ۔ برادرانِ اسلام! میرے مخاطَب صرف اور صرف میرے وہ سنی مسلمان بھائی ہیں جو کہ بدعات کے جھمیلوں میں گھرے ہوئے ہیں ۔ رسوماتِ محرم کے نام سے جو بدعات میں نے سابقہ سطور میں ذکر کی ہیں ان میں اس بات کابالخصوص التزام کیا ہے کہ وہ بدعات گنی جائیں جن میں سنی بھائی لاعلمی ، کم عقلی اور جہالت کے سبب مبتلا ہو گئے ہیں ۔ کسی دوسرے مکتبۂ فکر پر اس تحریر کو اعتراض نہ سمجھا جائے۔ بہت سے سنّی بھائی بہن رافضی حضرات کی دیکھا دیکھی اور کچھ ان کے وسیع پروپیکنڈے کا شکار ہو کر مذکورہ بالا بدعات کا ارتکاب کیا کرتے ہیں ۔ جاہل سنی گھرانوں میں محرم کی دس تاریخ کو چولہے اوندھے کر دیئے جاتے ہیں ۔ نو بیاہی عورتیں عاشورہ اپنے اپنے میکے میں گزارتی ہیں، شہادتِ حسین رضی اللہ عنہ کے غم میں زیورات کا پہنناترک
x
صفحہعنوان
7تقدیم
11عرضِ مؤلِّف
12پیش لفظ
16تمہید
19بدعات اور ان کا تعارف
19(۱) تقلیدشخصی:
22(۲) عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم : <mfnote>
24مجالس میلاد کی ایجاد کی تاریخ:
27(۳) آخری بدھ (چہار شنبہ):
29(۴) شب معراج <mfnote>
31(۵) شب براء ت:
33(۶) کونڈ ے:
35(۷) رسوماتِ محرّم: <mfnote>
39مرگ ومقابر سے متعلقہ بدعات
39(۸) گیارھویں :
40(۹) مزارات پر عرس اور میلے:
44(۱۰) قرآن خوانی:
47(۱۱)قُل ،تیجا، ساتا، دسواں،چالیسواں یا چہلم، عرس و برسی اور مردوں سے متعلق د یگر بدعات: <mfnote>
49(۱۲) نمازِ وحشت:
49(۱۳) عہد نامہ:
50(۱۴) ۴۱ بار سورۂ بقرہ پڑھنا:
50(۱۵) قبر پر آذان کہنا:
51(۱۶) عرفہ:
51(۱۷) تبارک کی روٹیاں :
52شادی بیاہ سے متعلق بدعات
52(۱۸) شرع محمدی مہر:
54(۱۹) جہیز:
56(۲۰) چوتھی کھیلنا:
56(۲۱) چالے کی دعوتیں :
57(۲۲) سہراباندھنا:
58(۲۳) نوبیاہتاعورت کا محر م اور شعبان کا چاند میکہ میں د یکھنا:
58(۲۴) بی بی کی فاتحہ:
59(۲۵) بی بی کی کہانی ماننا :
59(۲۶) بی بی کی صحنک:
60(۲۷) بارہ اماموں کے پیالے:
60(۲۸) امام ضامن باندھنا:
61(۲۹) منت کی بالی اور کڑ ے وغیرہ پہننا:
62(۳۰) بڑ ے پیر صاحب کی ہنسلی پہنانا:
63(۳۱) سہاگنیں کھلانا:
64(۳۲) محافلِ میلاد:
65(۳۳) صلوٰۃ و سلام:
66(۳۴) شرکیہ نعتیں :
67(۳۵) خود ساختہ درود پڑھنا (مقدّس، تاج،لکھی، ہزارہ وغیرہ):
69(۳۶) انگوٹھے چومنا اور آنکھوں پر لگانا:
71(۳۷) خود ساختہ دعائیں (گنج العرش ، دعاء نور وغیرہ)
72(۳۸) خود ساختہ وظائف:
74(۳۹) مسنون دعاؤں میں اضافے:
76(۴۰) نماز، روز ے اور وضو کی نیت زبان سے کرنا: <mfnote> 
78(۴۱) ندائے غیر اﷲ:
79(۴۲) ہر ے اور کتھئی رنگ کا صافہ باندھنا:
80(۴۳) سلسلہ ہائے طریقت:
82(۴۴) قوّالیاں : <mfnote>
85(۴۵) تعویز گنڈ ے:
86(۴۶) ختمِ قرآن مجید:
86(۴۷) ختمِ آیتِ کریمہ:
87(۴۸) ختمِ یٰسین شریف:
88(۴۹) ختمِ خواجگان:
88(۵۰) بسم اﷲکرنا:
89(۵۱) آمین:
90(۵۲) روزہ کشائی:
91(۵۳) حج مبارک:
92(۵۴) مساجد پر چراغاں کرنا: <mfnote>
94(۵۵) قبور و مزارات پر گنبد بنانا: <mfnote>
95(۵۶) مزارات کو غسل دینا:
97(۵۷) مزارات پر چراغاں کرنا:
98(۵۸) قبروں پر پھول چڑھانا:
99(۵۹) قبر پر اگربتی جلانا:
100(۶۰) بزرگوں کے ختم:
101(۶۱) موتیوں پر تسبیح پڑھنا:
103(۶۲) نمازِ مکتوبہ کے بعد اجتماعی دعا:
103(۶۳) خانقاہیں تعمیر کرنا:
104(۶۴)مساجد،مدارس اور گھروں میں مُردوں کی تدفین: <mfnote>
106(۶۵) وضو میں گردن کا مسح:
106((مَنْ تَوَضَأَ نَحْوَ وُضُوْئِیْ ہَذَاثُمَّ صَلَّی رَکْعَتَیْنِ لَا یُحَدِّثُ فِیْھِمَا نَفْسَہٗ غَفَرَاﷲُ لَہٗ مَاتَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہٖ)) <mfnote>
107(۶۶) وضو کے دوران کلمۂ شہادت پڑھنا:
108(۶۷) مساجد میں مینا کاری اور آرائش کرنا: <mfnote>
108(۶۸) مساجد پر یا اﷲاور یا محمد ﷺ وغیرہ لکھنا:
109(۶۹) مساجد اور مکانوں پر آیاتِ قرآنی کندہ کروانا:
110(۷۰) گھروں اور دکانوں پر آیات اور تصاویرِ مزارات کے طغر ے لگانا:
111(۷۱) اجرت پر قرآن پڑھنا اور پڑھوانا (قرآن خوانی):
112(۷۲) قبر پر قرآن مجید پڑھنا اورپڑھوانا:
113(۷۳) غیرُاﷲکے لیئے قیامِ تعظیمی کرنا:
113(۷۴) نمازِ عید سے قبل تقریرکرنا:
114(۷۵) معانقۂ عید:
115(۷۶) دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کرنا:
116(۷۷) جمعہ کے تین خطبے دینا: <mfnote>
117(۷۸)خطبہ جمعہ سے قبل برائے ادائیگی سنّت و قفہ کرنا:
118(۷۹) بعد نماز جمعہ ظہراحتیاطی پڑھنا:
118(۸۰) نفل نمازیں بیٹھ کر پڑھنا:
119(۸۱) مرد و زن کا جدا جدا طریقے سے نماز پڑھنا: <mfnote>
119(۸۲) نماز پڑھ کر امام کا شمال کی طرف منہ کر کے بیٹھنا:
120(۸۳) نمازِ غوثیہ:
121(۸۴) نمازِ رغائب: <mfnote>
122(۸۵) نماز پڑھ کر ہتھیلیاں آسمان کی طرف کر کے سجدہ کرنا:
122(۸۶) عقیق کی انگوٹھی پہننا:
123(۸۷) نَوَیْتُ سُنَّۃَ الْاِعْتِکَافِ کہنا:
124(۸۸) قبرستان میں مساجد بنانا:
125(۸۹) مُرد ے سے معافی مانگنا اور کہا سنا معاف کرنا:
125(۹۰)سوگ میں کا لے کپڑ ے پہننا اور کا لی پٹیاں باند ھنا:
Flag Counter