مستحق ہیں ۔ اﷲتعالیٰ مؤلّف و مقدّم اور ناشر ین کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو شرفِ قبول سے نوازے۔ آمین ابوعدنان محمد منیر قمرنواب الدینجمعۃ المبارک ترجمان سپریم کورٹ، الخبر۱۲ /ربیع الثانی ۱۴۲۶ ھ و داعیہ متعاون، مراکزِ دعوت و ارشاد۲۰/مئی ۲۰۰۵ ء الخبر ۔ الظہران ۔ الدمام(سعودی عرب)