Maktaba Wahhabi

اسلام کے مجرم کون؟

مؤلف: محمد حسین میمن

ناشر: ادارۃ تحفظ حدیث فاؤنڈیشن

سال شائع: نومبر 2007ء

’’ عن معقل بن یسار قال رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم تزوجوا الودودالولود۔فانی مکاثر بکم الأمم‘‘([1]) ’’معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا محبت کرنے والی اور بچہ جننے والی عورتوں سے نکاح کرو تاکہ میں دیگر امتوں پر تمہاری(کثرت کی)وجہ سے فخر کر سکوں ‘‘ اس حدیث میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایسی عورت سے نکاح کی ترغیب دے رہے ہیں جو محبت کرنے والی ہو اور بانجھ نہ ہو۔تو اس حدیث میں ایسی کونسی بات ہے جو قابل اعتراض ہے۔انسان نکاح محبت اور اولاد کے حصول کے لئے ہی کرتا ہے۔اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات فرمادی تو اعتراض کیوں ؟ خیر خواہی کے نام پر اکتسواں(31)اعتراض: ڈاکٹر شبیررقمطراز ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔مجھے دوزخ دکھلائی گئی اور وہاں زیادہ تر عورتیں پائیں گئیں۔ (اسلام کے مجرم صفحہ 44) ازالہ:۔ صحیح بخاری میں یہ روایت ان الفاظ سے مرقوم ہے۔ ’’ عن ابن عباس قال قال النبی صلی اللّٰه علیہ وسلم أُریتُ النار فاذا أکثر أھلہا النساء یکفرن‘‘([2])الحدیث ’’ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھے جہنم دکھائی گئی پس اس میں اکثریت عورتوں کی تھی جو کفر کرتی ہیں ‘‘
x
صفحہعنوان
7تقریظ
12مقدمہ
16تاثرات
17تاثرات
18تاثرات
19تاثرات
20تاثرات
21تاثرات
22تاثرات
23تمہید
26خیر خواہی کے نام پر پہلا(1)اعتراض:
27خیر خواہی کے نام پر دوسرا(2)اعتراض:
28خیر خواہی کے نام پر تیسرا(3)اعتراض:
30خیر خواہی کے نام پر چوتھا(4)اعتراض:
32خیر خواہی کے نام پر پانچواں(5)اعتراض:
35خیر خواہی کے نام پر ساتواں(7)اعتراض:
36خیر خواہی کے نام پر آٹھواں(8)اعتراض:
40خیر خواہی کے نام پر نواں(9)اعتراض:
43خیر خواہی کے نام پر دسواں(10)اعتراض:
45خیر خواہی کے نام پر گیارہواں(11)اعتراض:
49خیر خواہی کے نام پر تیرہواں(13)اعتراض:
53خیر خواہی کے نام پر چودھواں(14)اعتراض:
55خیر خواہی کے نام پر پندرہواں(15)اعتراض:
57خیر خواہی کے نام پر سولہواں(16)اعتراض:
58خیر خواہی کے نام پر ستر ھواں(17)اعتراض:
61خیر خواہی کے نام پر اٹھارہواں(18)اعتراض:
67خیر خواہی کے نام پر بیسواں(20)اعتراض:
69خیر خواہی کے نام پر اکیسواں(21)اعتراض:
72خیر خواہی کے نام پر بائیسواں(22)اعتراض:
75خیر خواہی کے نام پر چوبیسواں(24)اعتراض:
78خیر خواہی کے نام پر پچیسواں(25)اعتراض:
82خیر خواہی کے نام پر ستائیسواں(27)اعتراض:
86خیر خواہی کے نام پر انتیسواں(29)اعتراض:
88خیر خواہی کے نام پر تیسواں(30)اعتراض:
89خیر خواہی کے نام پر اکتسواں(31)اعتراض:
90خیر خواہی کے نام پر بتیسواں(32)اعتراض:
91خیر خواہی کے نام پر تینتسواں(33)اعتراض:
92خیر خواہی کے نام پر چونتیسواں(34)اعتراض:
95خیر خواہی کے نام پر پیتسواں(35)اعتراض:
96خیر خواہی کے نام پر چھتیسواں(36)اعتراض:
97خیر خواہی کے نام پر سیتیسواں(37)اعتراض:
98خیر خواہی کے نام پر اڑتیسواں(38)اعتراض:
100خیر خواہی کے نام پر چالیسواں(40)اعتراض:
102خیر خواہی کے نام پر اکتالیسواں(41)اعتراض:
104خیر خواہی کے نام پر بیالیسواں(42)اعتراض:
106خیر خواہی کے نام پر چوالیسواں(44)اعتراض:
107خیر خواہی کے نام پر پینتالیسواں(45)اعتراض:
110خیر خواہی کے نام پر چھیالیسواں(46)اعتراض:
111خیر خواہی کے نام پر سینتالیسواں(47)اعتراض:
117خیر خواہی کے نام پر انچاسواں(49)اعتراض:
119خیر خواہی کے نام پر پچاسواں(50)اعتراض:
120خیرخواہی کے نام پر اکیاون و اں(51)اعتراض:
121خیر خواہی کے نام پر باونواں(52)اعتراض:
122خیر خواہی کے نام پر ترپنواں(53)اعتراض:
123خیر خواہی کے نام پرچونواں(54)اعتراض:
125’’خیر خواہی ‘‘‘کے نام پرچھپنواں56))اعتراض:
125’’خیر خواہی ‘‘‘کے نام پرستاونواں(57)اعتراض:
126’’خیر خواہی ‘‘‘کے نام پراٹھاونواں(58)اعتراض:
128’’خیر خواہی ‘‘‘کے نام پرانسٹھواں(59)اعتراض:
Flag Counter