Maktaba Wahhabi

اسلام کے مجرم کون؟

مؤلف: محمد حسین میمن

ناشر: ادارۃ تحفظ حدیث فاؤنڈیشن

سال شائع: نومبر 2007ء

129
اس نے اپنا ہاتھ علی رضی اللہ عنہ کے ہاتھ میں دیا،انہوں نے اسے کنویں سے باہر نکالا،دیکھا تو اس کا عضو تناسل کٹا ہوا ہے،سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اس کو مارا،پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کیا کہ وہ تو مجذوب تھا۔(یعنی اس کا ذکر کٹا ہوا تھا)‘‘ قارئین ِکرام!اس حدیث کا تعلق سزا اور تحقیق کے ساتھ ہے۔اس حدیث سے جوباتیں معلوم ہوئیں ہیں اس کے نتائج قابل ِغور ہیں: 1. لوگوں نے ام ولد رضی اللہ عنہا پر تہمت لگائی۔ 2. اس کا حل بھی اس طرح کرنا تھا کہ لوگوں کی غلط فہمی دور ہوجائے۔ 3. قتل کا حکم اس لئے دیا کہ ام ولد رضی اللہ عنہ پر الزام بہت بڑا لگایا گیا اور اس کی روک تھا م کیجا ئے،تاکہ بعد میں آنے والا کوئی اور ایسی جرأت نہ کرے۔ 4. اگر لوگوں کی غیر موجودگی میں قتل کیا جاتا تولوگوں کی غلط فہمی کا ازالہ کیسے ہوتا؟ 5. قتل نہ کرنے میں حکمت یہ تھی،کہ بات واضح ہوجائے کہ یہ صرف بہتان ہی ہے اس لئے کہ وہ شخص نامرد تھا۔ قارئین ِکرام!مندرجہ بالا نکاط پر غورکریں،تاکہ اس حدیث کو سمجھنے میں آسانی ہو۔اس حدیث کو مکمل پڑھنے کے بعد لوگوں کا ذہن صاف ہوا اور یہ بات معلوم ہوئی کہ یہ صرف الزام ہی تھا۔ باقی رہا مسئلہ کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے قتل کا حکم کیوں دیا ؟تو اس کا جواب کئی طریقوں سے دیا جاسکتا ہے،لیکن مختصراً عرض کرتا چلوں کہ وحی کی قسمیں قرآن کے علاوہ بھی ثابت ہیں۔ہو سکتا ہے کہ یہ بھی وحی کے ذریعے علم دیا گیا ہو۔جس طرح کہ سورۃ الکہف آیت:74،میں ذکر ہے کہ: ’’چنانچہ وہ دونوں(موسیٰ و خضر)چل کھڑے ہوئے،حتیٰ کہ ایک بچے کو ملے جسے خضر علیہ السلام نے مار ڈالا۔‘‘ یعنی خضر علیہ السلام نے ایک بچے کو اللہ کے حکم سے قتل کردیا اور کوئی ظاہری وجہ قتل سے پہلے نہیں بتائی۔
x
صفحہعنوان
7تقریظ
12مقدمہ
16تاثرات
17تاثرات
18تاثرات
19تاثرات
20تاثرات
21تاثرات
22تاثرات
23تمہید
26خیر خواہی کے نام پر پہلا(1)اعتراض:
27خیر خواہی کے نام پر دوسرا(2)اعتراض:
28خیر خواہی کے نام پر تیسرا(3)اعتراض:
30خیر خواہی کے نام پر چوتھا(4)اعتراض:
32خیر خواہی کے نام پر پانچواں(5)اعتراض:
35خیر خواہی کے نام پر ساتواں(7)اعتراض:
36خیر خواہی کے نام پر آٹھواں(8)اعتراض:
40خیر خواہی کے نام پر نواں(9)اعتراض:
43خیر خواہی کے نام پر دسواں(10)اعتراض:
45خیر خواہی کے نام پر گیارہواں(11)اعتراض:
49خیر خواہی کے نام پر تیرہواں(13)اعتراض:
53خیر خواہی کے نام پر چودھواں(14)اعتراض:
55خیر خواہی کے نام پر پندرہواں(15)اعتراض:
57خیر خواہی کے نام پر سولہواں(16)اعتراض:
58خیر خواہی کے نام پر ستر ھواں(17)اعتراض:
61خیر خواہی کے نام پر اٹھارہواں(18)اعتراض:
67خیر خواہی کے نام پر بیسواں(20)اعتراض:
69خیر خواہی کے نام پر اکیسواں(21)اعتراض:
72خیر خواہی کے نام پر بائیسواں(22)اعتراض:
75خیر خواہی کے نام پر چوبیسواں(24)اعتراض:
78خیر خواہی کے نام پر پچیسواں(25)اعتراض:
82خیر خواہی کے نام پر ستائیسواں(27)اعتراض:
86خیر خواہی کے نام پر انتیسواں(29)اعتراض:
88خیر خواہی کے نام پر تیسواں(30)اعتراض:
89خیر خواہی کے نام پر اکتسواں(31)اعتراض:
90خیر خواہی کے نام پر بتیسواں(32)اعتراض:
91خیر خواہی کے نام پر تینتسواں(33)اعتراض:
92خیر خواہی کے نام پر چونتیسواں(34)اعتراض:
95خیر خواہی کے نام پر پیتسواں(35)اعتراض:
96خیر خواہی کے نام پر چھتیسواں(36)اعتراض:
97خیر خواہی کے نام پر سیتیسواں(37)اعتراض:
98خیر خواہی کے نام پر اڑتیسواں(38)اعتراض:
100خیر خواہی کے نام پر چالیسواں(40)اعتراض:
102خیر خواہی کے نام پر اکتالیسواں(41)اعتراض:
104خیر خواہی کے نام پر بیالیسواں(42)اعتراض:
106خیر خواہی کے نام پر چوالیسواں(44)اعتراض:
107خیر خواہی کے نام پر پینتالیسواں(45)اعتراض:
110خیر خواہی کے نام پر چھیالیسواں(46)اعتراض:
111خیر خواہی کے نام پر سینتالیسواں(47)اعتراض:
117خیر خواہی کے نام پر انچاسواں(49)اعتراض:
119خیر خواہی کے نام پر پچاسواں(50)اعتراض:
120خیرخواہی کے نام پر اکیاون و اں(51)اعتراض:
121خیر خواہی کے نام پر باونواں(52)اعتراض:
122خیر خواہی کے نام پر ترپنواں(53)اعتراض:
123خیر خواہی کے نام پرچونواں(54)اعتراض:
125’’خیر خواہی ‘‘‘کے نام پرچھپنواں56))اعتراض:
125’’خیر خواہی ‘‘‘کے نام پرستاونواں(57)اعتراض:
126’’خیر خواہی ‘‘‘کے نام پراٹھاونواں(58)اعتراض:
128’’خیر خواہی ‘‘‘کے نام پرانسٹھواں(59)اعتراض:
Flag Counter