۴۷جو ولی کی قبر کے واسطے مسافت (سفر) طے کرے وہ جاہل و کافرہے ۔درمختار۔ج ۲ ؍ص ۵۲۹۴۸غیر اﷲکی منّت ماننا شرک ہے ، اور اس منّت کو کھانا حرام ہے ۔بہشتی زیورحصّہ ۳ ؍ص۶۵۴۹جس جانور پر غیر اﷲکا نام پکارا گیا اگرچہ ذبح کے وقت بسِم اﷲ، اﷲاکبر، کہا ہو تووہ ذبیحہ حرام ہے ۔درمختار۔ج ۴ص۲۷۹، ۲۷۲۵۰دعاء بحق نبی و ولی (بطور وسیلہ) مانگنا مکروہ ہے ، اسلیے کہ مخلوق کا کچھ حق اﷲپر نہیں ہے ۔درمختار۔ج۴؍ص۲۳۰ ہدایہ ۔ ج۴ ؍ص ۳۲۶۵۱علمِ غیب سوائے اﷲ کے کسی مخلوق کو نہیں ہے ۔مقدمہ ہدایہ۔ج؍۱ص ۵۹۵۲قرآن سے فال نکالنا حرام ہے ۔مقدمہ ہدایہ۔ج۱؍ص ۵۷۵۳طاعون و حیضہ میں آذان دینا بیوقوفی ہے ۔ہدایہ۔ج۴؍ص ۲۴۲۵۴دعائے گنج العرش اورعہدنامہ کی اسناد بالکل گری ہوئی ہیں ۔بہشتی زیور۔ج۱۰؍ص ۸۳۵۵مولود میں راگنی سے اشعار سننا اور پڑھنا حرام ہے ۔ہدایہ۔ج۴؍ص ۲۴۰۵۶شب ِبرأت کا حلوہ اور رسوماتِ محرم سب بدعت ہیں ۔بہشتی زیور۔ج۴؍ص ۹۹ محترم قارئینِ! اس میں بتائی ہوئی حنفی مسلک کی ساری کتابیں میں مہیا کرونگا۔ وہ آپ اپنے گھر کی لائبریری میں رکھیں اور دیکھ لیں کہ کیا سچ ہے کیا جھوٹ۔ اور اپنے ملنے والوں کو بھی پڑھائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ مسلمان اس سے فائدہ اُٹھائیں اور اپنے عقیدوں کو درست کریں۔ اور اﷲپاک کے احکام کو مانیں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمانوں پر عمل پیرا ہوجائیں۔یاد رہے کہ بڑی ہی ہلاکت میں ہوگا وہ شخص جو سب دلائل حاصل کر لینے کے بعد بھی