۳۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سب فضلات پاک ہیں ۔۴۔ اُمت کا اختلاف رحمت ہے ۔۵۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر عرش و کرسی سے افضل ہے ۔۶۔ کراماََکاتِبین سے کوئی عمل چھپایا بھی جا سکتا ہے ۔۷۔ زیارتِ قبر نبوی صلی اللہ علیہ وسلم شفاعت کا باعث ہے ۔۸۔ قرآن کے ظاہری معنٰی سے مراد تلاوت ہے ۔۹۔ قرآن کے مفاہیم بھی کشف سے معلوم ہوتے ہیں ۔۱۰۔ قرآن محض ایک نقطہ کا پھیلائو ہے ۔۱۱۔ خود کشی بذریعہ روزہ و نماز جائز ہے ۔۱۲۔ فرائض کا ترک کرنا کفر نہیں ہے ۔۱۳۔ کائنات کا نظام قطب و ابدال کے ہاتھوں میں ہے ۔۱۴۔ کچھ صوفی مستجاب الدعاء بھی ہوتے ہیں ۔۱۵۔ نماز کا حق صرف صوفی ہی ادا کرتے ہیں ۔۱۶۔ روزہ کا اہتمام صوفیاء کی طرز پر کیا جائے ۔۱۷۔ صوفیاء کو غیب کی ہر چیز کشف سے معلوم ہو جاتی ہے ۔۱۸۔ صوفیاء کو درجۂ کمالات غیر شرعی اذکار کے نتیجہ میں حاصل ہوتا ہے ۔۱۹۔ امام ابو حنیفہ ؒ کا دفاع ہر صورت میں کیا جائے ۔۲۰۔ چھوٹی چھوٹی نیکیاں بڑے بڑے اجر کا باعث ہیں ۔۲۱۔ کبیرہ گناہ توبہ کے بغیر بھی معاف ہوجاتے ہیں ۔۲۲۔ اولیاء کے لیے زمین لپیٹ دی جاتی ہے ۔۲۳۔ صوفیاء کے نزدیک ورد اور مراقبہ افضل ترین عبادت ہے ۔