Maktaba Wahhabi

98 - 234
[1] اور قرآن مجید میں بہت سے مقامات میں اس کا ذکر کیا ہے۔چنانچہ فرمایا جاتا ہے: وَجَاھَدُوْافِیْ سَبِیْلِ اللّٰه بِاَمْوَالِھِمْ وَاَنْفُسِھِمْ(توبہ:2) اور اپنے جان و مال سے اللہ کے رستے میں جہاد کئے ۔ اور بخل کو کبیرہ گناہ کہا ہے۔ اِرشادی باری تعالیٰ ہے: وَلَا یَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ یَبْخَلُوْنَ بِمَا اٰتَاھُمُ اللّٰه مِنْ فَضْلِہٖ ھُوَ خَیْرًا لَّھُمْط بَلْ ھُوَ شَرٌّ لَّھُمْ سَیُطَوَّقُوْنَ مَا بَخِلُوْا بِہٖ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ (آل عمران:180)
Flag Counter