مسلمانوں کے لئے مال غنیمت حلال ہو گا، اس لئے تم نے فدیہ لے کر ایک جائز کام ہی کیا ہے۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو فدیہ لینے کی وجہ سے تمہیں عذاب عظیم پہنچتا۔ بعض نے اہل بدر کی مغفرت اس سے مراد لی ہے۔ بعض نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی کو عذاب میں مانع ہونا مراد لیا ہے وغیرہ۔ (تفصیل کے لئے دیکھئے فتح القدیر)۔ |
Book Name | متنازع مسائل کے قرآنی فیصلے |
Writer | نا معلوم |
Publisher | مجلس التحقیق الاسلامی |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 118 |
Introduction |