Maktaba Wahhabi

مسلمان خاندان اسلام کی آغوش میں

مؤلف: محمد صدیق اختر

ناشر: مکتبہ اسلامیہ

سال شائع: فروری 2012

232
سوال کے مطابق لفظ طلاق ابھی ادا نہیں ہوا، نہ ہی تو اس کی طرف سے اور نہ ہی اس کے وکیل کی طرف سے، لہذا اس کی بیوی کو طلاق واقع نہ ہوئی ہے۔جب تک لکھ کر یا بول کر لفظ ’’طلاق’‘ ادا نہ ہو، تب طلاق واقع نہ ہوگی۔ ہر وہ انسان جس نے اپنی بیوی کو طلاق دینے کا ارادہ کیا مگر الفاظ ادا نہ کیے تو طلاق نہ ہوگی۔(واللہ اعلم)(صالح عثیمین) لفظ ’’طلاق ‘‘لکھ کر بیوی کی طرف پھینک دیا سوال۔ایک خاتون اپنے گھر کے کام میں مصروف تھی کہ اس کے شوہر نے اس کی طرف ایک پرچی پھینکی اور باہر چلا گیا،عورت نے خیال کیا کہ کوئی حساب کی پرچی ہے۔ اسے دوسرے دن پتہ چلا کہ اس پر تین مرتبہ طلاق کا لفظ تحریر تھا۔ محلے کی کسی عورت نے بتایا کہ اس طرح طلاق واقع نہیں ہوتی ہے کیونکہ تم نے لفظ طلاق پڑھا، نہ ہی سنا اور نہ اسے ہاتھ لگایا۔ ایک مولوی صاحب تشریف لائے تو شوہر نے ان کے روبرو اقرار کیا کہ اس نے طلاق دے دی تھی، جس پر وہ خاتون اپنا گھر چھوڑ کر اپنے میکے چلی گئی۔اس کو تقریباً دو سال گزر چکے ہیں۔ عورت، مرد اور بچے سب پریشان ہیں۔مرد مسلسل اس کوشش میں ہے کہ خاتون واپس آجائے۔ کتاب و سنت کی روشنی میں اس الجھن کو حل کریں، مہربانی ہوگی۔ جواب۔ طلاق کا لغوی معنی ’’بندھن کھول دینا‘‘ ہے اور شرعی طورپر نکاح کی گرہ کھول دینے کو طلاق کہا جاتا ہے۔ ہر مکلف و خود مختار شخص جب اپنی بیوی کو اس کے برے اخلاق یا کسی اور وجہ سے ناپسند کرتا ہو تو اسے طلاق دے سکتا ہے۔طلاق کے لیے صرف یہی شرط ہے کہ خاوند عاقل و بالغ ہو اور اپنے عزم وارادہ سے صراحت کے ساتھ اس الفاظ کو استعمال کرے۔اس کے نافذ ہونے کے لیے بیوی کے علم میں لانا ضروری نہیں ہے۔اگر دو گواہوں کی موجود گی میں اس کا اقرار کرے تو طلاق ہو جاتی ہے یا تحریر کر کے اپنے دستخط کردے تب بھی طلاق ہو جائے گی، بیوی تک اس کا پہنچانا یا اس کا وصول کرنا یا نہ کرنا اس کے نفاذ کے لیے شرط نہیں ہے، چنانچہ ابن قدامہ لکھتے ہیں: ’’اگر کسی نے اپنی بیوی کو طلاق لکھ دی کہ میری طرف سے تجھے طلاق ہے تو فورا طلاق واقع ہو جائے گی، بیوی کو یہ تحریر پہنچے یا نہ پہنچے۔‘‘[1]
x
صفحہعنوان
15عرض ناشر
17عرض مترجم
26اسلامی خاندانی نظام کی مضبوط بنیادیں
33اسمائے گرامی علمائے کرام
34شروط نکاح رضا مندی
34کیاباپ اپنی جوان بیٹی کو زبردستی شادی پر مجبور کر سکتا ہے؟
35باپ کا بیٹی کو غیر شرعی شادی پر مجبور کرنا کیسا ہے؟
37کیاباپ لڑکی کی اجازت کے بغیر اس کا نکاح کرسکتاہے؟
37لڑکی کودولہا کاپورا تعارف کروائے بغیر نکاح کا حکم
39کیا باپ بیٹے کو اس کی پسند کے خلاف شادی پر مجبور نہیں کرسکتا؟
40چچا کی بیٹی کو شادی سے روکنے کا حکم
40کیابیوہ کو زبردستی شادی پر مجبور نہیں کیا جاسکتا؟
41دوسال کی عمر میں بچی کے نکاح کا حکم
41ماہواری کے ایام میں نکاح کاحکم
42کیا ہبہ کی گئی بچی بیوی کہلائے گی؟
42عمر رسیدہ آدمی اور نوجوان لڑکی کی شادی کا حکم
43سات سال بحیثیت میاں بیوی اکٹھے رہنے کے بعد عدم رضا مندی کا اظہار کیسا ہے؟
44تکمیل تعلیم کی غرض سے نوجوان لڑکی کا شادی نہ کرنا
47لڑکی کی رضامندی کے بغیر اسے شادی پر مجبور کرنا کیسا ہے؟
47سوتیلی ماں کے ظلم سے بچنے کے لیے شادی کرنے کا حکم
49نکاح صحیح
49بھائی کی مطلقہ سے نکاح اور پہلی اولاد کا حکم
49بیوی کی وفات کے بعد اس کی بھانجی سے نکاح
50بدکردار لڑکے اور لڑکی کی شادی
51رخصتی سےقبل منکوحہ سے بات چیت
52نکاح کا طریقہ
52نکاح کے وقت کلمے پڑھانا
54قرآن سے شادی
54قرآن پاک سے لڑکی کی شادی
55وٹہ سٹہ کی شادی
55وٹہ سٹہ کا نکاح
57وٹہ سٹہ کی شادی کا حکم
60حق مہر
60کیا حق مہر کی کوئی مقدار ہے؟
61اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے حق مہر کے بغیر شادی کرنے کا حکم
63کیا مہر کی ادائیگی میں تاخیر ممکن ہے؟
64ولی کی طرف سے مہر اپنے پاس رکھنے کی شرط کیسی ہے؟
65مہر کب واجب ہوتا ہے؟
66طلاق اور مہر کی ادائیگی کیسے ہو؟
68ولی
68بغیر ولی عورت کے نکاح کا حکم
70کورٹ میرج کی شرعی حیثیت
72والد کی موجودگی میں چچا کی ولایت
72کیا ماں بیٹی کی ولی بن سکتی ہے؟
74جس نکاح میں شروط پوری نہ ہوں اس کا حکم
75بغیر ولی نکاح اور ٹیلی فونک دوستی کا حکم
76حکومت کی آزاد کردہ لونڈیوں کے نکاح کا حکم
76گھر سے دو ایک مجبور عورت کا ولی کون ہو گا؟
77اگر عورت کا ولی موجودنہ ہو تو اس کا نکاح کیسے ہو گا؟
78باپ کی اجازت کے بغیر بھائی بہن کانکاح کردے تو کیسا ہے؟
78بڑے چچا کی موجودگی میں چھوٹے چچا نے بھتیجی کا نکاح کروادیا
79نوجوان بھائی کی موجودگی میں لڑکی کا نکاح کوئی اور کروادے تو کیسا ہے؟
79کیا لڑکی کے والد کے قریبی رشتہ داروں کی موجودگی میں ماموں ولی بن سکتا ہے؟
80لڑکی کا ولی اس کو نکاح سے روکنا چاہتا ہے اس کا شرعی حکم کیا ہے؟
81جس عورت کا ولی نہ ہو اور نہ ہی حاکم ولی بنے تو اس کانکاح کیسے ہوگا؟
81خفیہ نکاح کرناکیساہے؟
82نکاح میں نوجوان لڑکی سے اجازت
82بیٹی کا زبردستی نکاح
85گواہ
85نکاح میں اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو گواہ بنانا
86کفو(برابری)
86نیک سیرت بیوہ عورت اور بدکردار لڑکے کی شادی کیسی ہے؟
86مسلمان عورت کا غیر مسلم سے شادی کرنا
87کیا مرتد ہونے سے نکاح ٹوٹ گیا
89بیوہ سے نکاح
89کیا بیوہ سے نکاح کی ترغیب ہے؟
91غیر مسلمہ سے شادی
91غیر مسلمہ عورت سے ضرورت کی بنا پر نکاح کرنے کا حکم
92چھوٹے بھائی کا نکاح
92بڑا بھائی کنوارہ ہوتو چھوٹے کے نکاح کا حکم
93انتخاب
93کیا غیر رشتہ داروں میں شادی افضل ہے؟
94شریک حیات کا انتخاب کیسے کروں؟
98کیا واقعی جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں؟
100خاوند کا انتخاب کیسے کیا جائے؟
114حلالہ
114حلالہ کا نکاح کیسا ہے؟
114حلالہ کی شرعی حیثیت
117مباحات نکاح
117شادی پردف بجانا کیساہے؟
118میاں بیوی کے حقوق
118بیوی کے خاوند پر حقوق
120٭غیر مالی حقوق:
122خاوند کے بیوی پر حقوق
127گم ہونے کے بعد پہلا خاوند بھی آگیا،اب بیوی کیا کرے؟
128سفر پر روانگی اور واپسی پر خاوند کا سامنا نہ کرنا کیسا ہے؟
129خاوند کی اجازت کے بغیر خرچہ لینا
131اس صورتحال میں بیوی کو سمجھائیے
132بیوی کو کیسے سمجھاؤں
138فضول خرچ بیوی سے کیا سلوک کروں؟
143کیا بیوی کا ٹیلی فون ٹیپ کر سکتا ہوں؟
144کیا لاپرواہ بیوی کو نوکرانی لے دوں؟
145کیا بیوی کو خدمت پر اجرت دینا ہوگی؟
146نافرمان اور زبان دراز بیوی کا علاج
147بیوی کے ناجائز مطالبات کا شرعی حکم کیا ہے؟
148نافرمان بیوی کے ساتھ کیا سلوک کروں؟
149کیا بیوی کو اس کے ماں باپ کے گھر جانے سے روک دوں؟
153مستقل گھر کا مطالبہ کیسا ہے؟
154خاوند کی اجازت کے بغیر مال جمع کرنا
154بازار جانے کے آداب کیا ہیں؟
156والدین اور خاوند کے جھگڑے میں کس کا ساتھ دوں؟
157خاوند یا والدین میں سے کس کی اطاعت کروں؟
158خاوند کی اجازت کے بغیر بازار جانا کیسا ہے؟
159خاوند کی بہنوں سے حسن سلوک کیجئے
161قناعت پسندی اختیار کریں
161خاوند کی اطاعت لازم ہے
162باپ کا بیٹی کو اپنے گھرمیں روکنا
163کیا بیوی کی بدسلوکی پر صبر کیاجائے؟
165خاوند بیوی کو شاگرد سے پردہ کروائے کہ نہیں؟
166منصوبہ بندی
166شادی کی ناکامی کے خوف سے مانع حمل ادویات کے استعمال کا حکم
168خاوند کی مرضی کے بغیر مانع حمل ادویات استعمال کرنے کا حکم
169مانع حمل ادویات کا استعمال جائز یا ناجائز؟
172اصلاح خاوند
172خاوند کی اصلاح کیسے کروں؟
175خاوند تشدد کرتا ہے، کیا کروں
177بیوی سے قطعے تعلقی کا حکم
178خاوند کی بے رخی کا کیسے علاج کروں؟
180عہد پورا کروں یا توڑدوں؟
181خاوند کا حق مہر استعمال کرنا کیسا ہے؟
185خاوند کا صلہ رحمی سے منع کرنا کیسا ہے؟
185زوجین کی چغل بازی کیسی ہے؟
187فضول خرچ شیطان کے بھائی ہیں
189لعنت کرنے والے کا حکم
190حسن ظن سے کام لیجئے
193نماز میں آستینیں چڑھانا اور میاں بیوی کا جھگڑا
193اولاد اور بیوی پر لعنت بھیجنا
194بے نماز خاوند کے ساتھ رہناکیسا ہے؟
195کیا شرابی خاوند کے ساتھ رہوں؟
197خاوند کی بے رُخی، کوئی وظیفہ بتائیں
198بیوی اور بچوں کو مارنا
199تدریسی خدمات جاری رکھنے کی شرط پر نکاح
200آداب ملاقات
200آدابِ ’’ملاقات ‘‘سنت کی روشنی میں کیا ہیں؟
201کھیل کود
201میاں بیوی کا کھیل کود میں حصہ لینا کیسا ہے؟
203جدائی
203بیوی کا لمبی مدت کے لیے سفر پر جانا کیسا ہے؟
203لمبی جدائی کا حکم
205باہمی محبت
205خاوند کو پیار بھرے القاب سے بلانا کیسا ہے؟
206گھریلو ضروریات کے لیے میاں بیوی کا مال خرچ کرنا کیسا ہے؟
207بیوی کے ساتھ اٹھنا اور بیٹھنا اور کھانا
209خاوند کے ساتھ کافر ملک کی طرف سفر کرے یا اکیلی رہے؟
210میاں بیوی کا ایک بستر پر سونا
211شادی کی سالگرہ پر تحفہ
212اختلاف
212میان بیوی کا ایک دوسرے پہ لعنت کرنا
213نان و نفقہ
213کیا اس صورت میں بیوی نان و نفقہ کی حق دار ہو گی؟
215ماہواری
215ایام ماہواری میں ازدواجی تعلق؟
216والدین اور اولاد
216باپ کی اجازت کے بغیر مسجد یا نیکی کی محفلوں میں جانا کیسا ہے
217کیا والدہ کی دعا قبول ہو جائے گی؟
217ماں کی محبت کا انداز؟
218کیا باپ کے حکم پر ماں سے حسن ِ سلوک نہ کریں؟
220والدہ کو کیسے سمجھاؤں؟
220کیا اولاد گناہگار ہوگی؟
221سوتیلی ماں کے ظلم کا شکار ہوں، کیا کروں؟
223باپ اپنے بیٹے کو کہتا ہے کہ اپنی بیوی کو طلاق دے دو
225طلاق کا بیان
225جاؤ تم فارغ ہو،کیا طلاق ہوگئی؟
226اپنے آپ کو طلاق دیناکیسا ہے؟
226طلاق کب جائز ہے؟
227طلاق کی حکمت
227اسباب طلاق
229ہنسی مذاق میں دی گئی طلاق کاحکم
230غصے کی حالت میں دی گئی طلاق کا حکم
231طلاق کی نیت کی اور وکیل مقرر کردیا
232لفظ ’’طلاق ‘‘لکھ کر بیوی کی طرف پھینک دیا
234دس بار طلاق دی
235کیا زانی کی بیوی کو طلاق ہوجائے گی؟
236طلاق ہو گئی یا قسم کا کفارہ ہو گا؟
237زبان سے کہے بغیر طلاق کا حکم
239ہم بستری سے قبل طلاق، مہرکتنا ہو گا؟
240کیا مطلقہ اپنے ملک واپس چلی جائے؟
240ہم بستری سے قبل طلاق کا حکم
241بیوی:طلاق دو،خاوند : میں رضا مندہوں
241خاوند بیمار ہو تو طلاق کا حکم
241اکٹھی تین طلاقیں اور بعد عدت نیانکاح
243ایک مجلس کی تین طلاقوں کاشرعی حکم
250اگر تو فلاں جگہ جائے تو تجھے طلاق
250میں فلاں جگہ جاؤں تو میری بیوی کو طلاق
250میں بیوی کا ذمہ دار نہیں
251کیا کنایہ سے طلاق واقع ہو جائے گی؟
251اگر ماں باپ طلاق کا سبب بن جائیں؟
253بیک وقت تین طلاقیں
254عدت
254طلاق کے بعد وضع حمل، عدت کتنی ہوگی؟
254عدت کی حکمت کیا ہے؟
254عدت میں تاخیر کیسی ہے؟
255جس کا خاوند فوت ہو جائے اس کی عدت
256مطلقہ عدت کہاں گزارے؟
257حاملہ کی عدت
257سوگ کے لیے سیاہ کپڑے پہننا
259پرورش کا حق
259ماں اور بھائی میں پرورش کا جھگڑا
259پرورش کا حق دار کون ہے؟
260چھوٹی بچی کی پرورش کا حق
261تعداد ازواج
261خاوند کی دوسری شادی کی وجہ سے طلاق کا مطالبہ
262بیوی کا طلاق طلب کرنا
264دوبیویاں رکھنے والا کام کاج نہیں کرتا
267خرچہ کا فرق، بیوی کی پہلی اولاد پر خرچ کرنا کیسا ہے؟
268دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی کی اجازت
270پہلی بیوی کی باری والے دن دوسری کے بچوں کو پڑھانا
271عید والے دن باری کو معطل کرنا
271بچے کی پیدائش پر ایک بیوی کو تحفہ دینا
272سوتن کی گالی گلوچ اور زیادتی
272مہر میں مساوات
273دوسری شادی کے لیے بیوی سے اجازت
275ظہار
275بیوی کو ماں اور بہن کی طرح حرام کہنا
276ظہار کا کفارہ کب ہوگا؟
277بیوی کو کہا ’’تومیرے لیے حرام ہے’‘
277ساری زندگی تیرے پاس آنا حرام ہے
278’’تو میری ماں کی طرح ہے’‘ کہہ کرڈرانا
281خُلع کا بیان
281خُلع کی چند صورتیں
282کسی شرعی عذر کے بغیر طلاق طلب کرنے والی عورت کا حکم
283بیوی کو خلع کاحق ہے
283خاوند کی عدم موجودگی میں قاضی کا نکاح فسخ کرنا
284خلع والی عورت کی عدت ایک مہینہ ہے
286کیاخلع کے بعد عورت سابقہ شوہر سے دوبارہ نکاح کرسکتی ہے؟
287مہر کی رقم سے زیادہ ادائیگی پر خلع
287بے دین شوہر سے خلع
288مال کے بدلے خلع
288خلع لینے کی شرعی حیثیت
291بذریعہ عدالت خلع کی شرعی حیثیت
294مہر کی رقم سے زیادہ پرخلع
295مال کے بدلے خلع لینا
297رضاعت
297رضاعت کب ثابت ہوتی ہے؟
300رضاعت کی مدت اور عدد
302رضاعت
302رضاعی بہن سے نکاح کا ازالہ کیسے ممکن ہے؟
302بڑی عمر میں رضاعت کا مسئلہ
303خالہ زاد کا دودھ پیا تو کیا سب رضاعی اولاد ہے؟
304وراثت
304عورتوں کو وراثت سے محروم کرنا
305وراثت میں مرد و عورت کی برابری
306زندگی میں وراثت تقسیم کرنا
307عاق نامہ کی شرعی حیثیت
309جائیداد کیسے تقسیم ہوگی؟
309وراثت کیسے تقسیم کریں؟
310ناانصافی پر مبنی وصیت نامہ
312کیا بھائی وارث ہو گا؟
313ایک سے زائد بیویوں کاحصہ کتنا ہوگا؟
314ترکہ کیسے تقسیم ہوگا؟
314شبِ عروسی نہ گزارنے والی بیوی وارث ہوگی؟
315کیا منہ بولا بیٹا حقیقی ہوگا؟
317کیا بہن کا ہدیہ قبول کر لوں؟
Flag Counter