Maktaba Wahhabi

دعوت دین کس چیز کی طرف دی جائے

مؤلف: پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی

ناشر: دار النور اسلام آباد

سال شائع: 2010ء

146
سبحانہ وتعالیٰ نے ارشاد فرمایا [جس کا ترجمہ یہ ہے:اپنے رب تعالیٰ کے راستے کی طرف بلائیے]۔اللہ جل جلالہ کا راستہ ہی اسلام ہے اور وہی صراطِ مستقیم ہے اور وہ دین ہے،کہ اللہ تعالیٰ نے اس کے ساتھ اپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو مبعوث فرمایا۔صرف اسی کی طرف دعوت دینا واجب ہے،نہ کہ فلاں کے مذہب کی طرف اور نہ ہی فلاں کی رائے کی طرف۔اس بات پر قرآنِ عظیم اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ثابت شدہ سنت مطہرہ دلالت کرتی ہے۔ کتاب و سنت میں اس بارے میں کثیر تعداد میں دلائل موجود ہیں۔علمائے اُمت نے بھی اس بات کو خوب اچھی طرح واضح کیا ہے۔توفیقِ الٰہی سے ذیل میں اس کے متعلق درج ذیل تین عنوانوں کے ضمن میں گفتگو کی جارہی ہے: ا: قرآنِ کریم سے دلائل ب: حدیث شریف سے دلائل ج: علمائے اُمت کے اقوال (۱) قرآنِ کریم سے دلائل قرآنِ کریم کی متعدد آیات میں اللہ تعالیٰ نے یہ حکم دیا ہے،کہ ان کی اور ان کے رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کی جائے۔ذیل میں دس مقامات سے نقل کردہ آیات بمعہ ترجمہ ملاحظہ فرمائیے: ۱: ارشادِ ربانی: {قُلْ أَطِیْعُوا اللّٰہَ وَالرَّسُوْلَ فَإِنْ تَوَلَّوْا فَإِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ
x
صفحہعنوان
17پیش لفظ
18کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں:
19خاکۂ کتاب:
19حرفِ آخر:
19شکر و دعا:
21مبحث اوّل موضوع دعوت
21تمہید:
21(۱) سرتاپا پورے دین میں داخل ہونے کا حکم ربانی
25(۲) ایمان کی شاخوں کا ساٹھ سے کچھ اوپر ہونا
29(۳) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اُمت کو ہر چیز کی تعلیم دینا
31کتب حدیث میں موجود ابواب کا تنوع:
32(۴) کچھ احکامِ الٰہیہ کے ماننے اور کچھ کے انکار کا بُرا انجام
35تنبیہات:
37(۵) بعض بظاہر معمولی باتوں کا عظیم اجر یا سنگین سزا
37۱:اللہ تعالیٰ کے نازل کردہ حکم کے مطابق فیصلہ نہ کرنا:
39ب:جھوٹا خواب بیان کرنا:
39ج:زبان کا صحیح یا غلط استعمال:
40د:کسی کا حقارت سے ذکر کرنا:
41ہ:کسی مسلمان کی عزت کے متعلق ناحق زبان درازی کرنا:
42و:قرض ادا کیے بغیر مرنا:
43ز:پڑوسی کو ایذا دینا:
44ح:خوشبو استعمال کر کے عو رت کا مردوں کے پاس سے گزرنا:
44ط:غیر محرم عورت کو چھونا:
45ی:پیشاب سے نہ بچنا: ک:چغلی کرنا:
46ل:آخری زمانے میں بُرائی پر ٹوکنا:
47م:جہاد:
48(۶) شیخ ابن باز کا قول
51مبحث دوئم دعوتِ دین میں توحید کا مقام
51تمہید:
51(۱) دعوتِ توحید کا تمام انبیاء علیہم السلام کی دعوت کی بنیاد ہونا
52۱:دعوتِ انبیاء علیہم السلام کی دعوت کے متعلق اجمالی نصوص:
57ب:انبیاء علیہم السلام کی دعوت توحید کے متعلق تفصیلی نصوص:
63دعوتِ انبیاء علیہم السلام کے متعلق علماء کے اقوال:
63(۲) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دعوتِ توحید کے لیے اہتمام
65ا:قریش کو دعوتِ توحید:
67ب:سوق ذوالمجاز میں دعوتِ توحید:
68ج:راستے میں شانِ توحید کا بیان:
70د:شرک تک پہنچانے والی بات سے مرض الموت میں منع کرنا:
72(۳) توحید کے بغیر اعمال کا برباد ہونا
78(۴) دعو تِ توحید کے متعلق بعض علماء کے اقوال
78۱:امام ابن قیم کا قول:
79ب:شیخ ابن باز کا قول:
81ج:شیخ عبدالرزاق عفیفی کا قول:
83مبحث سوئم دعوتِ دین میں رسالت کی حیثیت
83تمہید:
83(۱) ہر رسول کی بعثت کا ایک بنیادی مقصد طاعتِ رسول
84ا:علامہ ابو حیان اندلسی کا قول:
85ب:قاضی ابو سعود کا قول:
86ج:شیخ سعدی کا قول:
87(۲) ہر نبی کا اپنی امت کو اپنی اطاعت کا حکم دینا
87۱:حضرت نوح علیہ السلام:
88ب:حضرت ہود علیہ السلام:
89ج:حضرت صالح علیہ السلام:
90د:حضرت لوط علیہ السلام:
90ہ:حضرت شعیب علیہ السلام:
91(۳) نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا توحید کے ساتھ اقرارِ رسالت کی دعوت دینا
91ا:صحابہ سے توحید و رسالت کے اقرار کی بیعت لینا:
93ب: وفد عبدالقیس کی تعلیم کا توحید و رسالت کی گواہی کے حکم سے آغاز:
95ج:علی رضی اللہ عنہ کو توحید و رسالت کی گواہی کا حکم دینے کے ساتھ آغازِ دعوت کرنے کا ارشاد:
96د:معاذ رضی اللہ عنہ کو توحید و رسالت کی گواہی کا حکم دینے کے ساتھ آغازِ دعوت کا فرمان:
99(۴) طاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا قبولیت اعمال کی ایک شرط ہونا
104(۵) توحید و رسالت کے اقرار کے ساتھ آغازِ دعوت کے متعلق اقوالِ علماء
104۱:دائمی مجلس برائے علمی تحقیقات و افتاء کا فتویٰ:
105۲:شیخ ابن باز کا قول:
109مبحث چہارم مخاطب لوگوں کے حالات کا خیال
109تمہید:
110(ا) سابقہ انبیاء علیہم السلام کا دعوت میں لوگوں کے حالات کو پیش نظر رکھنا
110ا:ہود علیہ السلام کا قوم کو بے جا مال خرچ کرنے اور ظلم سے روکنا:
114ب:لوط علیہ السلام کا قوم کو لواطت سے روکنا:
117ج:شعیب علیہ السلام کا قوم کو ماپ تول میں کمی سے روکنا:
121د:موسیٰ علیہ السلام کا بنی اسرائیل کو ذلت سے بچانے کی خاطر اہتمام:
124(۲) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دعوت و تربیت میں لوگوں کے حالات کا خیال رکھنا
124ا:وصایا مبارکہ میں تنوع:
126ب:ایک جیسے سوال کے باوجود فتویٰ میں اختلاف:
129ج:بعض باتوں کی خبر مخصوص صحابہ کو دینا:
135(۳) سلف صالحین کا لوگوں کے حالات کا خیال رکھنا
136ا:دورانِ گفتگو لوگوں کی سوجھ بوجھ کا خیال رکھنا:
139ب:دورانِ گفتگو لوگوں کے حالات کا خیال رکھنے کی تاکید:
141(۴) دعوتِ توحید میں مداہنت نہیں
145مبحث پنجم صرف کتاب و سنت کی طرف دعوت دینا
146(۱) قرآنِ کریم سے دلائل
150(۲) حدیث شریف سے دلائل
155(۳) علمائے اُمت کے اقوال
161حرفِ آخر
161خلاصۂ کتاب:
166اپیل:
167المراجع و المصادر
176اُردو کتب:
Flag Counter