فرمایاہے:﴿أَنِّیْ لَا أُضِیْعُ عَمَلَ عَامِلٍ مِّنْکُمْ مِّنْ ذَکَرٍأَوْأُنْثٰی﴾[1]’’میں تم میں سے کسی مردیاعورت کے عمل کوضائع نہیں کروں گا۔‘‘اﷲ تعالیٰ نے ایک دوسرے مقام پرفرمایاہے:﴿مَنْ عَمِلَ صَالِحاً مِّنْ ذَکَرٍ أَوْأُنْثٰی وَہُوَ مُؤْمِنٌ فَلَنُحْیِِِیَنَّہٗ حَیَاۃً طَیِّبَۃً﴾[2]’’تم میں سے جوکوئی نیک وصالح عمل کرے گا،اس حال میں کہ وہ مومن ہو،توہم ضرور اسے پاکیزہ اوراچھی زندگی عطاکریں گے۔‘‘ایک تیسر ے مقا م پراﷲ تعالیٰ نے فرمایاہے:﴿وَمَنْ یَّعْمَلْ مِنَ الصَّالِحَاتِ مِنْ ذَکَرٍأَوْأُنْثٰی وَہُوَ مُؤْمِنٌ فَأُولٰٓئِکَ یَدْخُلُوْنَ الْجَنَّۃَ﴾[3]’’اورجوایمان والاہو،مردہویاعورت اوروہ نیک اعمال کرے،یقینا ایسے لوگ جنت میں جائیں گے۔‘‘جبکہ ایک جگہ ارشادِ الٰہی ہے:﴿إِنَّ الْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ وَالْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنَاتِ