Maktaba Wahhabi

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیل ونہار

مؤلف: امام حسین بن مسعود البغوی

ناشر: حدیبیہ پبلیکیشرز لاہور

مترجم: حافظ زبیر علی زئی

263
چند متفرق صفات ِ پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم (۴۵۵)عَنْ عَطَائِ بْنِ یَسَارٍ قَالَ:لَقِیْتُ عَبْدَاللّٰہِ بْنَ عَمْرِوبْنِ الْعَاصِ قُلْتُ:أَخْبِرْنِيْ عَنْ صِفَۃِ رَسُوْلِ اللّٰه صلی اللّٰہ علیہ وسلم فِی التَّوْرَاۃِ قَالَ:أَجَلْ ، وَاللّٰہِ إِنَّہٗ لَمَوْصُوْفٌ فِی التَّوْرَاۃِ بِبَعْضِ صِفَتِہٖ فِی الْقُرْآنِ﴿ یَااَیُّہَا النَّبِيُّ إِنَّآ أَرْسَلْنٰکَ شَاھِدًا وَّمُبَشِّرًا وَّنَذِیْرًا﴾ لِلْأُمِّیِّیْنَ، أَنْتَ عَبْدِیْ وَرَسُوْلِيْ سَمَّیْتُکَ الْمُتَوَکِّلَ، لَیْسَ بِفَظٍّ وَلَا غَلِیْظٍ، وَلَا سَخَّابٍ فِی الْأَسْوَاقِ، وَلَا یَدْفَعُ بِالسَّیِّئَۃِ السَّیِّئَۃَ، وَلٰکِنْ یَعْفُوْ وَیَغْفِرُ، وَلَنْ یَّقْبِضَہٗ حَتّٰی یُقِیْمَ بِہِ الْمِلَّۃَ الْعَوْجَائَ بِأَنْ یَّقُوْلُوْا: لَا اِلٰہَ إِلاَّ اللّٰہُ، وَتُفْتَحُ بِہٖ أَعْیُنٌ عُمْيٌ وَآذَانٌ صُمٌّ وَقُلُوْبٌ غُلْفٌ۔تَابَعَہٗ عَبْدُالْعَزِیْزِ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ ھِلاَلٍ، وَقَالَ سَعِیْدٌ عَنْ ھِلاَلٍ عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ سَلاَمٍ۔[1] سیدنا عطاء بن یسار(تابعی)نے فرمایا کہ میں نے عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہا سے ملاقات کرکے کہا کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفت، تورات(روایات یہود)میں سے بتائیں تو انھوں نے فرمایا: جی ہاں، اللہ کی قسم! آپ کی بعض صفتیں تورات میں(بھی)مذکور ہیں جو قرآن میں بیان ہوئی ہیں: ﴿ یَآاَیُّہَا النَّبِيُّ إِنَّآ أَرْسَلْنٰکَ شَاھِدًا وَّمُبَشِّرًا وَّنَذِیْرًا﴾ ’’اے نبی! بے شک ہم نے آپ کوگواہ ،خوش خبری دینے اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا۔‘‘ امیین(ان پڑھ لوگوں)کے لیے آپ میرے بندے اور رسول ہیں۔میں نے آپ کا نام المتوکل(توکل کرنے والا)رکھا ہے۔نہ بدخلق اور نہ کھردرا۔نہ تو بازاروں میں شور مچانے والے ہیں اور نہ برائی کا بدلہ برائی سے دینے والے لیکن درگزر اور معاف کرتے ہیں۔اللہ اس وقت تک ان کی روح قبض نہیں کرے گا جب تک ٹیڑھی امت کو سیدھا نہ کردے تاکہ وہ لاالٰہ الا اللہ کہنے لگیں۔ان کے ذریعے سے اندھوں کی آنکھیں، بہروں کے کان اور پردوں والے دل کھل جائیں گے۔ (۴۵۶)عَنْ حُبَیْشِ بْنِ خَالِدٍ وَھُوَ أَخُوْ عَاتِکَۃَ بِنْتِ خَالِدٍ، وَکُنْیَتُھَا أُمُّ مَعْبَدٍ۔أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم حِیْنَ اُخْرِجَ مِنْ مَّکَّۃَ خَرَجَ مُھَاجِرًا إِلَی الْمَدِیْنَۃِ ھُوَ وَأَبُوْبَکْرٍ وَمَوْلٰی اَبِيْ بَکْرٍ [2]
x
صفحہعنوان
13عرض ناشر
15معجزات اور خصوصیات مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
15گذشتہ نسل انسانی میں سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا چناؤ
17مخصوص معجزات نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم
22ابتدائے وحی اور کیفیت نزول
29مشرکین کو دعوتِ اسلام اور بے مثال صبر
34علاماتِ نبوت
48معراجِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
67روزِ قیامت اور خصوصیات پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم
82پیشین گوئیوں کا ظہور
101مزید علامات و معجزات
133مقدس اسمائے گرامی
135جسمانی و اخلاقی اوصافِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اوصافِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
139موئے(بال)مبارک
141مہر نبوت
143خوشبودار جسم اطہر
145اخلاقِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
154بے مثال تحمل و درگزر
169ناپسندیدہ چیزوں سے اعراض
170نرم خوئی و کرم نوازی اور قبولِ عذر
177رحمت و شفقت ِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
185رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آنسو
193رب کی خاطر غضب پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم
201رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مسکراہٹیں
216پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی چھینک
217پیکر حیا اور سکوت و کلام
219چند عجمی کلمات
221شعروں کی سماعت
225جرأت و شجاعت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
227سخاوتِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
234تواضع اور عجز و انکسار
252دُنیا سے بے نیازی اور زُہد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
260خوف و خشیت ِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
263چند متفرق صفات ِ پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم
275پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی حسین چال
277بیٹھنے اور تکیہ لگانے کی ادائیں
280رسول ہاشمی صلی اللہ علیہ وسلم کی نیند
282پیغمبر اطہر صلی اللہ علیہ وسلم کی طہارت رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا وضو اور غسل
286وضو اور غسل سے پہلے
289قضائے حاجت کا بیان
290مسواک اور دائیں سمت سے محبت
292پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری نماز نمازِ رسول ہاشمی صلی اللہ علیہ وسلم
306نماز کے بعد
309امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کے نوافل و تہجد
321قیام اللیل میں قراء ت و تعو ّذ
324قیام اللیل میں میانہ روی اور ذکر الٰہی
326دن کے نوافل
330سجدۂ سہو کی ادا
331تلاوت اور سجدئہ تلاوت
335امام کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز سفر اور نمازِ خوف
338نمازِ جمعہ اور خطبہ ٔ جمعہ
340نمازِ عیدین
343نمازِ خسوف(گرہن)
344نمازِ استسقاء اور بارانِ رحمت کا نزول
346تیمار داری اور دعائے مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
350میت کے لئے دعا اور نمازِ جنازہ
353ہادئ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کا روزہ و حج
363اعتکاف مبارک
364حج نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
379پیکر ِ حسن و جمال صلی اللہ علیہ وسلم کا لباس
388اُونی لباس
391نیا کپڑا اور دعائے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم
392ٹوپی اور عمامہ مبارک
394سر ڈھانپنے کی ادا
396پیکر ِ حسن و جمال کی انگوٹھی
400موزے اور نعلین مبارک
405تکیہ و بستر اور کمبل
411چادر اور چٹائی
413منبر، کرسی اور چارپائی
416شامیانے کا بیان
420محسنِ انسانیت صلی اللہ علیہ وسلم کی جہادی زندگی نیزہ ، چھڑی اور عصائے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم
426تیر و کمان اور نیزہ و تلوار
429خود، زرہ اور ڈھال کا بیان
431پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیارا پرچم
433جنگ کے دوران میں مخصوص کوڈ
434پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کا گھوڑا اور زین
437خچر اور گدھے کا بیان
440اونٹنی کا بیان
443رہبر انسانیت صلی اللہ علیہ وسلم کا کھانا پینا کھانے کا مہذب طریقہ
447پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے پسندیدہ کھانے اور سالن
458کھجور اور پھل
461پاکیزہ مشروب
465پسندیدہ مشروب
468میٹھا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور میٹھا پانی
470پیالہ اور تھالی
474طعام سے فراغت اور میزبان کے لیے دُعا
478ولیمہ اور ضیافت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
481پاکدامن پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی ازدواجی زندگی نکاح و محبت اور وظیفۂ زوجیت
485معطر پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کا عطر و خوشبو
487بالوں میں کنگھی اور تیل
489کنگھی ، آئینہ اور(کریدنے والی)چھڑی
491سرمگین آنکھوں میں سرمہ
492حجامت اور خراش تراش
496سفر کے لئے روانگی اور واپسی
498سفر کے لیے دعائے نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
503اچھی فال کا بیان
508ادعیہ ٔ ماثورہ پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری دعائیں
525وفاتِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم وفات والی بیماری اور وصیت ِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
542پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کا ترکہ
543حوضِ کوثر کا بیان
545محبت ِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل احیائے سنت ، اتباع پیغمبر اور محبت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
552اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور تابعین کے فضائل
555محبان و مددگاران اور امت محمدیہ کے فضائل
559خواب میں زیارت ِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
Flag Counter