Maktaba Wahhabi

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت سپہ سالار

مؤلف: مولانا عبدالرحمٰن کیلانی رحمہ اللہ

ناشر: مکتبہ السلام لاہور

قیامت کے دن تین شخص شہید، عالم اورسخی پیش کیے جائیں گے۔ سب سے پہلے اللہ تعالیٰ شہید سے پوچھیں گے کہ ’’بتا ؤ میں نے تمہیں زندگی، صحت اور طاقت دی تھی تم نے میرے لئے یعنی دین کی سربلندی کے لئے کیا کام کیا؟‘‘ وہ کہے گا: ’’الٰہی!میں نے اپنی سب سے قیمتی متاع یعنی جان کو تیری راہ میں قربان کر دیا‘‘۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا: ’’تم اس لئے شہید ہوئے تھے کہ لوگ تمہیں بہادر کہیں اور تمہیں ناموری حاصل ہو وہ ناموری تمہیں حاصل ہو چکی، اب میرے پاس تمہارے لئے کوئی اجر نہیں‘‘۔ اسی طرح کے سوال و جواب عالم اور سخی سے بھی ہوں گے۔ (مسلم کتاب الجہاد- باب من قاتل للریاء والسمعۃ) اس حدیث سے صاف واضح ہے کہ قومی مفادات پر جان دینے والے، ناموری اور شہرت کی ہوس میں مرنے والے، قوم و طن یا نسل و قبیلہ پر جان نثار کرنے والے پر لفظ شہید کا اطلاق نہیں ہوتا۔ شہید صرف وہ ہے جو تمام دنیوی اغراض سے بالاتر ہو کر فتنہ و فساد کو ختم کرنے اور اللہ تعالیٰ کا عطا کردہ نظام حیات قائم کرنے کے لئے اللہ کی راہ میں اپنی جان کا ہدیہ پیش کرتا ہے۔ یہ خلوص جتنا زیادہ ہو گا اسی قدر اس کی فضیلت زیادہ اور درجات بلند ہوں گے جن میں کم سے کم درجہ عذاب دوزخ سے نجات اور جنت میں داخل ہونا ہے۔ فرضیت جہاد: جہاد فی سبیل اللہ کے فرض ہونے میں تو کسی قسم کے شک و شبہ کی گنجائش نہیں۔ البتہ اس بات میں اختلاف ہے کہ جہاد فرض عین ہے یا فرض کفایہ؟ آسان الفاظ میں یوں کہہ لیجئے کہ جہاد آیا امت کے ہر فرد پر لازم ہے یا کچھ افراد کے جہاد میں حصہ لینے سے ساری امت اس فریضہ سے سبکدوش ہو جاتی ہے؟ جہاد کے متعلق قرآن و حدیث میں جس قدر تاکید آئی ہے اسے دیکھ کر کئی علمائے متقدمین و متاخرین نے اسے فرض عین قرار دیا اور بعض اسے اسلام کا چھٹا رکن بھی قرار دیتے ہیں۔ جہاد کی اہمیت اپنی جگہ مسلم اور آج کے دور انحطاط میں جبکہ مسلمان دنیا میں ہر جگہ ذلیل و خوار ہے اس کی اہمیت اور پروپیگنڈا پر جتنا زور اور قوت آپ چاہیں صرف کیجئے لیکن حقیقت بہرحال
x
صفحہعنوان
14باب اوّل:جہاد اور اس کی غرض و غایت
14انفرادی جہاد کی قسمیں
14جہاد بالنفس یا جہاد بالقلب:
15جہاد باللسان:
16جہاد بالقرآن :
17جہاد بالمال:
18اجتماعی جہاد اور اس کی اہمیت جہاد بالسیف اور اس کی ضرورت:
19طریق کار:
19جہاد اور قتال کا فرق:
20جہاد بالسیف کی فضیلت:
22جہاد بالسیف کی فضیلت کی وجہ :
22جہاد بالمال کی اہمیت:
23جہاد فی سبیل اللہ کیا ہے؟
25جہاد فی سبیل اللہ ایک دائمی ضرورت:
26جہاد فی سبیل اللہ نبی نوع انسان کی سب سے بڑی خدمت ہے:
29فرضیت جہاد:
33فرضیت جہاد کا دائرہ:
35پس منظر
35قبائل عرب کی وحشت و بربریت:
36قریش دشمنی کی وجوہات:
37مدینہ کی ریاست:
37(ا) جہاد کی تیار ی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حربی مہارت
38(۱)داخلی استحکام
38(۱)تعمیر مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :
38(۲) رشتہ مؤاخات:
38(۳)میثاق مدینہ:
39(۴) حرم نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا تعین:
40(۲) ہمسایہ قبائل سے تعلقات:
41(۳)علاقہ جنگ سے متعلق پوری واقفیت:
42(۴) طلایہ گردی اور جاسوسی نظام:
45(۵)عسکری تنظیم:
48قیادت کا نظام:
49(۶) کمانڈروں کا انتخاب:
52(۷) رازداری اور خفیہ اطلاعات (Secracy + Intelligence):
54(۸) فوجی تربیت:
56(۹) فوج میں بھرتی کے قواعد
56(۱)مسلمان ہو:
57(۲) مرد ہو:
58(۳)بالغ اور سلیم العقل ہو :
59(۴)قد و قامت اور جسمانی طاقت:
60(۶)والدین کی اجازت:
61(۷)تعلیم اور کردار :
61(۱۰) عورتوں کی جہاد میں بالواسطہ شمولیت
65(۱۱) آلات حرب کی مسلسل مشقیں
69(۱۲)سرحدوں کی حفاظت:
71(۱) دوسانہ تعلقات:
72(۲)معاہدات:
74(۱) میدانِ جنگ کا صحیح انتخاب :
75(۲) صف بندی اور طریق جنگ:
77(۳) جنگی نقشہ کی فوری تبدیلی:
78(۴) اقدام:
79(5)دعا و مناجات اور نزول ملائکہ:
82(۲) دشمن کی تدابیر کو ناکام بنانا
82(۱) تجارتی ناکہ بندی (Blockada) :
85(۲) دشمن کی فوجوں میں انتشار ڈالنا:
87(۳) جنگی چالیں یا خدع فی الحرب:
89(۴) گوریلا جنگ
90کعب بن اشرف:
94(۱)شجاعت اور بہادری
94(۱)مدینہ میں خوف وہراس کی فضا:
95(۲)جنگ احد:
96(۳)جنگ حنین :
97(۴)دشمن کا تلوار سونت کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر پر کھڑا ہونا:
100(۲) فوج سے ہمدردی اور مساوات
101(۱)خندق کی کھدائی:
102(۲)بھوک کی شدت:
103(۳)سواری میں مساوات:
103(۴)کام کاج میں شرکت:
105(۳)جوہر شناسی
106(۴)باہمی مشاورت
107مشورہ کے فائدے:
108مشورہ اور آزادی رائے:
109(۵) حربی فراست
110(۱)محاصرہ طائف:
113صلح کیوں کی گئی؟
115شرائط صلح کے نتائج
115شرط نمبر1کا نتیجہ:
115شرط نمبر2کے نتائج:
117شرط نمبر3کے نتائج:
118(۶) حصول مقصد کے لئے کم از کم جانی ومالی نقصان
120فتح مکہ کی سرگزشت
124جہاد اور دوسری جنگوں کا تقابل
124(۱) مذہبی جنگیں
125(۲) فتح کے بعد بے دریغ کشت و خون:
126(۴) امان دینے کے بعد لوٹ مار اور قتل:
127جنگ مہا بھارت:
128(ب) عصر حاضر کی مہذب اقوام کی جنگیں
132(۱)جان ومال کی حفاظت:
133(۲)مدافعانہ جنگ:
133(۳) مظلوم مسلمانوں کی فریاد:
134(۵)بد عہدی یا عہد شکنی:
134(۶) دفعیہ فتنہ وفساد:
135(۷)قتل سفراء:
136(۹)بغاوت:
138(۲) تخریب کار یا منافق:
140منافقوں کی فتنہ انگیزیاں:
142(۲) جنگ کن صورتوں میں ناجائز ہے
142(۱)دنیوی اغراض ومقاصد:
142(۲)عہد کی پابندی (جب تک میعاد ختم نہ ہو):
143(۳)غیر جانبدار قوم:
143(۴)صلح کی پیشکش:
144(۵)سیاسی پناہ یا امان:
148(۳)جنگ سے قبل
151(۴)معرکہ کارزارمیں
152(۳)اسلحہ بیکار ضائع نہ کیا جائے:
152(۴)امیر اور بنیادی حقوق کا حترام:
154(۵)امیر کی اطاعت:
155(۶) عورتوں ، بچوں اور بوڑھوں کے قتل کی ممانعت:
157(۷)مقاتل اور غیرمقاتل:
157(۸) جنگ کے دوران ہر وقت مسلح رہنا چاہیے:
158(۹) میدان جنگ سے فرار گناہ عظیم ہے:
159(۱۰) معرکہ کار زار میں نماز کی ادائیگی:
160(۱۱) کھیتوں ‘باغات اور درختوں کی تباہ کاری کی ممانعت:
161(۱۲)صبر وثبات اور ذکر الٰہی:
162(۱۳)پابندیٔ عہد:
162(۱۴)میدان جنگ اور رجزیہ اشعار:
163(۱۵) شان وشوکت کا مظاہرہ:
164اسلامی جھنڈا:
165فتح مکہ کے بعد
165(۱) رنگ رلیوں کی بجائے سجدۂ تشکر:
165(۳) اموال غنیمت پر حدود وقیود:
166(۱)اموال غنیمت اور لوٹ کا فرق:
167(۲)اموال غنیمت سے کچھ چُھپا لینا بدترین خیانت ہے:
169(۳)سلب:
170(۵) اموال فئے:
171دور حاضر اور اموال غنیمت:
171عصمت کی پاسبانی:
172لونڈیوں کا مسئلہ:
173(۶)فاتحین کا جوش انتقام
174(۱)دشمن کی لاشوں کی بے حرمتی:
175(۲) قتل عام:
175(۳) نذرآتش:
176(۴) عبادت گاہوں کی بربادی:
177(۲) ازراہ احسان چھوڑ دیا جائے:
178(۳)فدیہ لے کر چھوڑ دیا جائے:
179(۴) تبادلہ:
179(۵ ) قیدی کو غلام بنانا یا تہ تیغ کرنا:
180غلامی کا مسئلہ :
184اسلام سے پہلے کے اسیر اور قتل صبر:
185غلامی اور مستشرقین:
186مفتوح قوم سے سلوک:
186یہود سے غزوات اور نتائج:
187غزوۂ بنو قینقاع:
187غزوہ بنو نضیر ربیع الاول ۴ھ:
188غزوۂ بنو قریظہ:
189غزوۂ خیبر:
190(۹) قوانین صلح
191جزیہ اور خراج:
192زکوٰۃ اور خراج کا فرق:
192جزیہ کی شرط کی مختلف شکلیں:
194جزیہ اور خراج کی شرح اور وصولی میں نرمی:
195مسلمان اور شکست؟
196مسلمانوں کی طرف سے صلح:
196غیر مسلم کی اطاعت:
200بین الا قوامی قا نون کا آغا ز:
201بین الاقوامی قانون کے ماخذ:
202تقابل:
203(۱)جنگ کے اغراض ومقاصد:
204جزیہ اور خراج کے بجائے اقتصادی تباہی:
206(ب) نظری اعتبار سے موافق قوانین
206(۱)ایفائے عہد اور خفیہ معاہدات:
210(۲)مہلک آلات جنگ کا استعمال:
212(۳) مفتوحین سے سلوک :
212(ج) موافق قوانین
212(۱) غیر مقاتل افراد کے حقوق:
213(۲) زخمی اور بیمار افراد کی نگہداشت:
213(۳) اسیرانِ جنگ:
216سکندر اعظم:
217چنگیز خاں:
218مندرجہ بالا ماہرین حرب جرنیلوں کا تقابل
218(۱) زندگی کا صرف ایک پہلو:
218(۲) فنون سپہ گری سے سابقہ واقفیت:
219(۳) سابقہ فوج:
220(۴) مادی وسائل:
221(۵) فتح وشکست:
229(۹) فتح کے بعد قتل و غارت:
231(۱۰)مفتوحہ علاقوں میں نظام عدل کا قیام:
238(۱۲)امان یا پناہ:
238غلام کی امان:
239دھوکہ کی امان:
239(۱۳) فراست یا دور اندیشی:
240(۱۴) تربیت یافتہ جانشین:
243اسْلام اور بانی اسْلام پر چند اعتراضات کا جائزہ
243(۱) اشاعتِ اسلام اور تلوار
243(۱) اسلامی تعلیمات کی کسوٹی پر:
244(۲) عقل کی کسوٹی پر:
245تاریخی حقائق کی کسوٹی پر:
246اشاعت اسلام کے اسباب
246(۱) معاشرتی مساوات:
248(۲) قانونی مساوات:
250(۳) کردار کی پاکیزگی:
251(۴) معاملات کی صفائی:
252(۵) عفوو درگزر:
253قول فیصل
253اشاعت اسلام میں تلوار کا حصہ:
254(۲) جہاد فی سبیل اللہ اور عام جنگوں میں فرق
255(۱) مقاصد کا فرق:
256( ۲) طریق کا رمیں فرق:
256انجام کار جنگ کا فرق:
257نتائج میں فرق:
258(۳) اسلام اور جنگ جوئی
259(۱) مشرکین اور اہل کتاب کا فرق:
260(۲) اقامت پذیری:
261سابقین الاوّلین کی امن پسندی:
263دارالاسلام اور دارالحرب:
265(۴) پیغمبر اسلام ا پر اعتراضات کا جائزہ
265(۱) لوٹ مار کا سبق:
266(۲) دوسرا اعتراض ‘خفیہ سازشیں:
268(۳) تیسرا اعتراض ‘عہد شکنی :
270غیر مسلموں کا اعتراف حقیقت
Flag Counter