صلی اللہ علیہ وسلم نے حکماً قتل و غارت اور مالی نقصان کا دائرہ انتہائی محدود کردیا۔ اور ایسی پابندیاں عائد کردیں جو جہاد فی سبیل اللہ کے علاوہ اور کسی جنگ میں نہیں پائی جاتیں۔ نہ ہی کوئی جرنیل ان باتوں کا کبھی لحاظ رکھتا ہے۔ بڑے بڑے جرنیلوں کے حالات دیکھنے سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے معرکہ کارزار میں اتنے لاکھ آدمی موت کے گھاٹ اتارے۔ فتح کے بعد اتنے دن قتل وغارت کا بازار گرم رکھا شہر کو آگ لگا دی گئی۔ مسجدوں کو اصطبل بنا لیا گیا۔ مفتوح علاقہ کی عورتوں کی بے آبروئی کے لیے سپاہیوں کو کھلی چھٹی دے دی گئی۔ وغیرہ وغیرہ۔ لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام ایسی حرکات کو ممنوع قرار دیا گو اتنی بات سے بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حکمت عملی کی امتیازی حیثیت واضح ہوجاتی ہے۔ لیکن ہم یہ بھی دیکھنا چاہتے تھے ہیں۔ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے زندگی بھر جو جنگیں لڑیں۔ ان میں فریقین کا کس قدر جانی نقصان ہوا اور اس نقصان کے عوض کتنا علاقہ اسلام کے زیر نگیں آیا۔ ذیل میں ان تمام غزوات و سرایا کا خاکہ پیش کرتے ہیں۔ جن میں فریقین میں سے کسی کا بھی کوئی آدمی کام آیا:غزوات سرایالشکراسلام اور قائد لشکر دشمن اور قائدشہداء مقتولینکیفیت(۱)غزوہ بدر رمضان ۲ھ ۳۱۳خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ۱۰۰۰ ابوجہل ۲۲۷۰(۲) غزوہ سویق ذی الحجہ ۲ھ۲۰۰خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ۲۰۰ ابوسفیان۲xمقابلہ نہیں ہوا۔(۳)غزوہ بنو سلیم محرم ۳ھ۲۰۰خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قبیلہ غطفان وبنوسلیم۲؟ابو سفیان ۲ مسلمان شہید کرکے چلا گیا(۴)سریہ محمدبن مسلمہ ربیع لاول ۳ھ ۵ محمد بن سلمہکعب بن اشرف x۱(۵) غزوۂ احد شوال ۳ھ ۶۵۰ خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ۳۰۰۰ابو سفیان۷۰۳۰(۶)سریہ عبد اللہ بن انیس محرم ۴ھعبداللہ بن انیسسفیان ہذلی x۱(۷) سریہ رجیع صفر ۴ ھ ۱۰ ۔عاصم بن ثابت۱۰۰۔ قبیلہ عضل و قارہ۱۰x(۸)سریہ بئر معونہ صفر ً۷۰قاریوممتاز عالمایک بڑی جماعت عل وذ کوان کے قبائل ۶۹x(۹)سریہ عمرو بن امیہ الضمری ربیع الاول ۴ھ عمرو بن امیہبنو کلابx۲عمرو بن الضمری بچ گئے۔(۱۰) غزوہ بنو مصطلق شعبان ۵ھ خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بنو مصطلق ۔ حارث بن ضرار x۱۰(۱۱)غزوۂ احزاب ذیقعدہ ۵ھ۳۰۰۰خودنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دس ہزار ابو سفیانx۱۰(۱۲) سریہ عبد اللہ بن عتیک ۵ھ۴ عبد اللہ بن عتیکابورافع سلام بن ابو الحقیق x۱(۱۳)غزوۂ بنو قریظہ ذی الحجہ ۵ھخود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بنو قریظہ۴۴۰۰(۱۴) غزوۂ ذی قرد ربیع الثانی ۶ھسلمہ بن اکوعبنو غطفان۳۱(۱۵) غزوۂ ذی القصہ ربیع الثانی ۶ھ ۱۰ محمد بن سلمہ ۱۰۰ بنو ثعبلہ۹xڈکیتی کا واقعہ ۹ عالمان دین شہید محمد بن مسلمہ بچ نکلے بطور گشت گئے تھے کہ دشمن نے حملہ کردیا۔(۱۶)سریہ وادی القریٰ رجب ۶ھ۱۲۔زید بن حارثہساکنان وادی القریٰ ۹x(۱۷)سریہ عبداللہ بن رواحہ شوال ۶ھ ۳۰ عبد اللہ بن رواحہ۳۰ اُسیر بن رزامx۵۲۶۳۰ یہودی یہ لڑائی غلط فہمی کی بنا پر ہوئی تھی(۱۸) غزوہ عرینین شوال ۶ھ۲۰ سوار کرز بن جابر الفہریقبیلہ عکل و عرینہ کنانہ بن ابو الحقیقx۸بیمار علاج کرانے آئے تھے پھر ڈکیتی کی۔(۱۹) غزوۂ خیبر محرم ۷ھ۱۴۰۰حضور صلی اللہ علیہ وسلم خود۱۰۰۰۰ یہود خیبر۱۸۹۳(۲۰) غزوہ وادی القریٰ ۷ھ ۱۳۸۲ حضور صلی اللہ علیہ وسلم خود وادی القریٰ۱۱۱(۲۱)سریہ حسمی جمادی ۲ ۔ ۷ھ۵۰۰ زید بن حارثہ۱۰۲ہنیذ بن عوص جزری x۲(۲۲)سریہ ابن ابو العوجاء ذی الحجہ ۷ھ ۱۰۵۰بن ابی العوجاء بنو سلیم ۴۹x(۲۳)سریہ ذات اطلح ربیع الااوّل ۸ھ۱۵ کعب بن عمیر انصاریبنوقضاعہ۱۴x(۲۴) سریہ موتہ جمادی الااولیٰ۔ ۸ھ۳۰۰۰زیدبن حارثہایک لاکھ شرحبیل غسانی۱۲نامعلوم(۲۵) غزوہ مکہ رمضان ۸ھدس ہزار۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم خودقریش مکہ۲۱۲(۲۶)سریہ خالد بن ولید شول ۸ ھ ۳۵۰۔خالدبن ولید بنو خزیمہ۹۵مقتولین کا خون بہا ادا کیا گیا۔(۲۷) غزوہ حنین ۸ھ۱۲ ہزار ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم خودبنو ہوازن ۔ بنو ثقیف وغیرہ۶۷۱محاصرہ روک لیا گیا۔ سب مسلمان ہوگئے۔ (۲۸)غزوہ طائف ۱۲۰۰۰۔حضور اکرم ابنو ثقیف۱۲x ۳۲۴۸۴۲ یہ نقشہ قاضی محمد سلیمان منصور پوری کی تحقیق کے مطابق رحمۃ اللعالمین جلد دوم سے پیش کیا گیا ہے۔ گو آپ نے کل غزوات و سرایا کی تعداد ۸۴گنوائی ہے۔ لیکن ہم نے صرف ان غزوات و سرایا کا ذکر کیا ہے۔ جن میں فریقین میں سے کسی کا کوئی آدمی مارا گیا ہو۔ ان میں سے اکثر سرایا