Book Name |
روزہ حقیقت و ثمرات |
Writer |
فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی |
Publisher |
مکتبہ عبداللہ بن سلام لترجمۃ کتب الاسلام |
Publish Year |
|
Translator |
|
Volume |
|
Number of Pages |
67 |
Introduction |
رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کی رحمتوں ،برکتوں اور مغفرتوں کا ایک عظیم مہینہ ہے۔ اس کتاب کے مصنف دور حاضر کے عظیم عالم دین علامہ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ ہیں۔ مصنف حفظہ اللہ نے اس مختصر سے رسالہ میں،احکام ِ رمضان سے قطع نظر ، قرآن وحدیث کی روشنی میں ان طرق کی وضاحت کی ہے جنہیں اختیار کرکے اس ماہِ مقدس کی خیرات وبرکات کو سمیٹا جاسکتا ہے ۔ |