سب کم سنی ہی میں وفات پا گئے۔ وفات: ۱۵ محرم ۱۳۲۶ھ /۱۹۰۸ء میں دبستانِ نذیریہ کے اس اہم رکن اور رفیع المرتبت عالمِ دین نے محض ۵۰ برس کی عمر میں ڈیانواں میں وفات پائی۔[1] علامہ شمس الحق کو اپنے برادرِ اصغر کی وفات کا ازحد صدمہ ہوا۔ مولانا ابو القاسم سیف بنارسی لکھتے ہیں : ’’جس کا صدمہ استاذی مولانا شمس الحق صاحب کو اس قدر ہوا تھا کہ اس وقت سے تصنیف و تالیف کا کام قریباً بند ہو گیا۔ اسی وجہ سے بہت سی کتابیں نا تمام رہ گئیں ۔ افسوس!‘‘ [2] |
Book Name | دبستان نذیریہ |
Writer | محمد تنزیل الصدیقی الحسینی |
Publisher | دار ابی طیب للنشر والتوزیع |
Publish Year | جنوری 2018ء |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 718 |
Introduction |