Maktaba Wahhabi

81 - 125
سورۃ الکہف ﴿وَلَمْ یَجْعَل لَّہُ عِوَجَا﴾اختلافا تناقضا۔(۶۰۴ /۲۱۴) ٭ ای اختلافا ذا تنا قض(حاشیۃ الجمل)[1] ﴿أَیُّ الْحِزْبَیْنِ أَحْصَی۔۔﴾ فعل بمعنی ’’ضَبَطَ‘‘(۶۰۵ /۲۴۲) ٭ ایک نسخہ میں ’’أفعل بمعنی اَضبط‘‘ ہے،پس یہ اسم تفصیل ہوگا(حاشیۃ الجمل) ﴿قَالَ الَّذِیْنَ غَلَبُوا عَلَی أَمْرِہِمْ۔۔۔۔﴾ وفعل ذلک علی باب الکہف(۶۰۸ /۲۴۳) ٭ ابن کثیر کہتے ہیں کہ یہ قول کن لوگوں کا ہے اس سلسلے میں ابن جریر نے دو قول ذکر کیا ہے۔ایک یہ کہ ان میں سے مسلمان لوگوں کا ہے،دوسرے یہ کہ ان میں سے مشرکین کا ہے۔واللہ أعلم،البتہ یہ ظاہر ہے ہے کہ کہنے والے بااثر لوگ تھے،البتہ وہ قابل تعریف قرار پائیں گے یا نہیں،یہ محل نظر چیز ہے۔کیوں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:اللہ کی لعنت ہو یہود ونصاریٰ پر،جنہوں نے اپنے انبیاء وصلحاء کی قبروں کو مسجد بنا لیا۔ ﴿وَدَخَلَ جَنَّتَہُ۔۔﴾ بصاحبہ یطوف بہ فیھا ویریہ آثارھا۔(۶۱۲ /۲۴۵) ٭ آثار سے مراد باغ کی زیب وزینت اور اس کا حسن ہے،اور بعض نسخوں میں ’’أثمارھا‘‘ہے۔(حاشیۃ الجمل)
Flag Counter