سورۃ البینۃ
﴿لَمْ یَکُنِ الَّذِیْنَ کَفَرُوا مِنْ أَہْلِ الْکِتَابِ وَالْمُشْرِکِیْنَ۔۔۔﴾
أی عبدۃ الأصنام (۱۲۳۱ /۵۰۴)
٭ مشرکین نیک لوگوں کو پوجتے تھے اور ان کی حقیقی یا خیالی شکل و صورت کے بت تراشتے تھے۔(ص)
سورۃ الزلزلۃ
﴿بِأَنَّ رَبَّکَ أَوْحَی لَہَا﴾
’’تشہد علی عبد أو أمۃ بکل ما عمل علی ظہرھا‘‘ (۱۲۳۳ /۵۰۴)
٭ ترمذی(۳۳۵۳)مسند احمد(۲ /۳۷۴)[1]
سورۃ القارعۃ
٭ مکیۃ،ثمان آیات(۱۲۳۵ /۵۰۵)
٭ اصل نسخہ میں اسی طرح(ثمان آیات)آیا ہے،جبکہ آیتوں کی تعداد(۱۱)ہے،آیتوں کی یہ تعداد(یعنی ۸)تو اگلی سورہ(التکاثر)میں ہے۔[2]
|