Maktaba Wahhabi

122 - 125
بأن تشرکوا۔۔۔وبیعھم أشرکوا۔(۱۱۷۰ /۴۷۷) ٭ دعا کی دو قسمیں ہیں(۱)دعاء المسالۃ جیسے استغاثہ(فریاد کرنا)استعاذہ(پناہ چاہنا)مصیبت زدہ کا اپنی مصیبت دور کرنے کے لیے پکارنا۔(۲)دعاء العبادۃ جیسے نذر،زکاۃ،نیکی کے کام،نماز،روزہ۔اور آیت میں جو ممانعت وارد ہے اس میں دعا کی دونوں قسمیں داخل ہیں(ص) ﴿وَأَنَّہُ لَمَّا قَامَ عَبْدُ اللّٰهِ یَدْعُوہُ۔۔۔۔﴾ یعبدہ ببطن نخل (۱۱۷۱ /۴۷۷) ٭ کتاب میں اسی طرح آیا ہے لیکن پہلے یہ بات گزر چکی ہے کہ یہ بطن نخلہ ہے(بطن نخل نہیں) ﴿عَالِمُ الْغَیْبِ۔۔۔۔﴾ ما غاب بہ عن العباد (۱۱۷۱ /۴۷۷) ٭ ’’ما غاب بہ‘‘کے بارے میں حاشیۃ الجمل میں آیا ہے کہ اگر ’’بہ‘‘ حذف کردیں تو زیادہ بہتر ہوگا۔ سورۃ المدثر سورۃ المدثر مکیۃ،خمس وخمسون آیۃ۔۔۔ (۱۱۷۵ /۴۷۹) ٭ درست یہ ہے کہ ’’ست وخمسون آیۃ‘‘ کہتے۔[1]
Flag Counter