Maktaba Wahhabi

115 - 125
کرکے ہے جیسا کہ ہم نے درج کیا ہے۔[1] سورۃ المجادلۃ ﴿الَّذِیْنَ یُظَاہِرُونَ﴾ وفي قراء ۃ بألف بین الظاء والھاء الخفیفۃ (۱۱۰۸ /۴۵۲) ٭ یعنی یَظَّاہَرُون [2] سورۃ الحشر ﴿مَا قَطَعْتُم۔۔۔۔۔۔﴾ یا مسلمین (۱۱۱۶ /۴۵۴) ٭ اصل نسخہ میں اسی طرح(یا مسلمین)دونوں جگہوں پر ہے،ایسا نکرہ غیر معینہ ہونے کے اعتبار سے ہے،جس کو نصب کا اعراب ہوتا ہے جیسا کہ معلوم ہے۔دوسرے نسخوں میں(یا مسلمون)ہے۔ ﴿مَّا أَفَاء اللّٰهُ۔۔۔۔وَابْنِ السَّبِیْلِ﴾ أي یستحقہ النبي صلی اللّٰه علیہ وسلم أو الأصناف الأربعۃ۔ (۱۱۱۷ /۴۵۵) ٭ اصل نسخے میں اسی طرح(أو)آیا ہے اور یہ تقسیم کے لیے ہے۔باقی نسخوں میں’’والأ صناف ‘‘ واوکے ساتھ ہے اور وہی زیادہ واضح ہے۔[3]
Flag Counter