Maktaba Wahhabi

104 - 125
ہے۔[1] سورۃ حم السجدۃ ﴿سورۃ حم السجدۃ [أو فصلت]﴾ ٭ [فصلت] یہ لفظ بعض نسخوں میں ہے۔ ﴿فَقَضَاہُنَّ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ فِیْ یَوْمَیْنِ۔۔۔﴾ فرغ منہا فی آخر ساعۃ منہا، (۹۷۶ /۳۹۷) أی من الجمعۃ اور بعض نسخوں میں ’’منہا‘‘ کی جگہ ’’منہ‘‘ ہے۔[2] ﴿وَقَالُوا لِجُلُودِہِمْ لِمَ شَہِدتُّمْ عَلَیْنَا۔۔۔۔﴾ إن أراد نطقہ۔۔ (۹۷۸ /۳۹۸) ٭ دوسرے مطبوعہ نسخوں میں(ان)کی جگہ(أی)ہے،جو ظاہر ہے۔[3] ﴿وَلَوْ جَعَلْنَاہُ قُرْآناً أَعْجَمِیّاً۔۔۔﴾ وقلبہا ألفا بإشباع ودونہ (۹۸۲ /۴۰۰) ٭ یہ سبقت قلم ہے،اس طرح کہنا درست ہوتا: ’’وتسھیل الثانیۃ بإشباع ودونہ‘‘ کیونکہ اشباع کہتے ہیں محقق اور مسہل ہمزہ کے بیچ میں ألف داخل کرنے کو،اور الف نہ داخل کرنا عدم اشباع ہے۔(صاوی) سورۃ الشوری
Flag Counter