Maktaba Wahhabi

635 - 692
اصل مسئلہ 12 بیٹا 2 خاوند 3 بیٹا 2 ماں 2 بیٹی 1 بیٹا 2 اصل مسئلہ:12:اگر دونوں عددوں میں نسبت تخالف ہو تو ایک کامل عدد کو دوسرے کامل عدد میں ضرب دی جائے گی اور حاصل ضرب اصل مسئلہ ہو گا،مثلاً:خاوند،ماں اور حقیقی بھائی ہو تو خاوند کو نصف ملے گا،جس کا اصل دو ہے اور ماں کو ثلث جس کا اصل تین ہے،پھر دونوں عددوں کے درمیان نسبت تخالف ہے،لہٰذا دو کو تین میں ضرب دی تو حاصل ضرب چھ ہوئے۔یہی اصل مسئلہ ہے اور اسی کے مطابق تقسیم ہو گی۔ حل:اصل مسئلہ:6 اصل مسئلہ:6(2 x 3 =6) خاوند 3 ماں 2 حقیقی بھائی 1 کسر اور اس کے حل کا طریقہ: اگر ورثاء کے بعض حصے ان پر پورے پورے تقسیم نہ ہوں،یعنی ان میں کسر واقع ہو تو درج ذیل طریقہ اپنایا جائے گا: کسر ایک فریق پر ہے اور سہم(حصہ)اور عدد رؤوس(عدد افراد)میں نسبت توافق ہے تووفق عدد رؤوس کو لے کر اصل مسئلے کے اوپر درج کریں گے،اور اسے اصل مسئلے کے عدد میں ضرب دیں گے،حاصل ضرب سے مسئلے کی تصحیح ہو گی،جسے آگے الگ خانے میں درج کیا جائے گا،پھر ہر وارث کو جو اصل مسئلے سے ملا ہے،اس کو اصل مسئلے کے اوپر درج شدہ وفق سے ضرب دی جائے گی،حاصل ضرب اس فریق کا حصہ ہو گا۔مثلاً:ایک عورت مر گئی اور خاوند،دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑ گئی تو حل:ٹیبل:6 2 بیٹا 3 2 اصل مسئلہ:(4 x 2 = 8) بیٹا 2 خاوند 1 2 بیٹی 1 بیٹی 1
Flag Counter