Maktaba Wahhabi

102 - 692
کراماتِ اولیاء کے دلائل: 1: اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنے اولیاء اور ان کی کرامات کے متعلق خبر دی ہے۔ارشادِ باری ہے:﴿أَلَا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللّٰهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ﴿٦٢﴾الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ﴿٦٣﴾لَهُمُ الْبُشْرَىٰ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ ۚ لَا تَبْدِيلَ لِكَلِمَاتِ اللّٰهِ ۚ ذَٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ﴾ ’’خبردار!یقینا اللہ تعالیٰ کے دوستوں پر کوئی خوف نہیں ہو گا اور نہ وہ غمگین ہوں گے(یعنی)جو ایمان لائے اور پرہیز گار(بن کر)رہے،ان کے لیے دنیا کی زندگی اور آخرت میں خوشخبری ہے،[1] اللہ(جل شانہ)کی باتوں
Flag Counter