Maktaba Wahhabi

155 - 191
مبحثِ پنجم داعی کا موت کے آنے تک دعوت دیتے رہنا حضراتِ انبیاء علیہم السلام اور سلف صالحین موت کے آنے تک دین کی دعوت دیتے رہتے۔اس سلسلے میں ذیل میں بارہ شواہد و واقعات ملاحظہ فرمائیے: ۱۔نوح علیہ السلام کی بیٹے کو بوقتِ موت وصیت: امام احمد اور امام بخاری نے حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت نقل کی ہے،(کہ)آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا: ’’اِنَّ نَبِيَّ اللّٰہِ نُوْحًا علیہ السلام لَمَّا حَضَرَتْہُ الْوَفَاۃُ قَالَ لِاْبْنِہٖ:’’إِنِّيْ قَاصٍ عَلَیْکَ الْوَصِیَّۃَ:آمُرُکَ بِاثْنَتَیْنِ،وَ أَنْہَاکَ عَنِ اثْنَتَیْنِ:آمُرُکَ بِا لَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ]،فَإِنَّ السَّمَاوَاتِ السَّبْعِ وَ الْأَرْضِیْنَ السَّبْعَ لَوْ وُضِعَتْ فِيْ کَفَّۃٍ،وَ وُضِعَتْ [لَآ إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ] فِيْ کَفَّۃٍ رَجَحَتْ بِہِِنَّ [لَآ إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ]۔وَ لَوْ أَنَّ السَّمَاوَاتِ السَّبْعِ وَ الْأَرْضِیْنَ السَّبْعَ کُنَّ حَلَقَۃً مُبْہَمَۃً فَصَمَتْہُنَّ [لَآ إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ]؛ [وَ سُبْحَانَ اللّٰہِ وَ بِحَمْدِہٖ] فَإِنَّہَا صَلَاۃُ کُلِّ شَيْئٍ،وَ بِہَا یَرْزُقُ الْخَلْقَ۔وَ أَنْہَاکَ عَنِ الشِّرْکِ وَ الْکِبْرِ۔‘‘[1]
Flag Counter