Maktaba Wahhabi

81 - 611
{ یٰٓأَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْٓا اٰمِنُوْا بِاللّٰہِ وَ رَسُوْلِہٖ وَ الْکِتٰبِ الَّذِیْ نَزَّلَ عَلٰی رَسُوْلِہٖ وَ الْکِتٰبِ الَّذِیْٓ اَنْزَلَ مِنْ قَبْلُ وَ مَنْ یَّکْفُرْ بِاللّٰہِ وَ مَلٰٓئِکَتِہٖ وَ کُتُبِہٖ وَ رُسُلِہٖ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ فَقَدْ ضَلَّ ضَلٰلًام بَعِیْدًا} [النساء: ۱۳۶] ’’اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ پر، اس کے رسول پر اور اس کتاب پر ایمان لے آؤ جو اس نے اپنے رسول پر نازل کی ہے اور اسی طرح ان کتابوں پر بھی جو اس نے اس سے پہلے نازل کی ہیں، اورجس شخص نے اللہ تعالیٰ، اس کے فرشتوں، اس کی کتابوں، اس کے رسولوں اور قیامت کے دن سے کفر کیا، وہ دور کی گمراہی میں جا پڑا۔‘‘ (حوالہ کتب) مراجعِ درس 1. تفسیر ابن کثیر۔ 2. تفسیر احسن البیان۔ فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف۔ 3. صحیح اسلامی عقیدہ۔ تالیف: علامہ عبد العزیز بن باز رحمہ اللہ ۔ ترجمہ: مشتاق احمد کریمی 4. حراست توحید۔ تالیف: الشیخ عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ 5. حقیقتِ توحید۔ تالیف: ڈاکٹر صالح فوزان الفوزان اردو ترجمہ: ڈاکٹر سمیر عبدالحمید و ڈاکٹر فضل الٰہی 6. ارکانِ ایمان، ایک تعارف۔ تالیف: ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق زاہد۔ مراجعہ و تقدیم: ابو عدنان مولانا محمد منیر قمرحفظہ اللہ
Flag Counter