Maktaba Wahhabi

622 - 611
حج و عمرہ دونوں مکمل ہو جائیں گے اور اس کے لیے بھی ہر چیز حلال ہو جائے گی۔[1] ایسی عورت اور ہر قارن و مفرد کے لیے صحیح بخاری و مسلم میں مذکور ایک حدیث کے مطابق صرف ایک طواف اور ایک سعی ہی حج و عمرہ دونوں کے لیے کافی ہے، البتہ طواف قدوم مستحب ہے اور طوافِ وداع واجب ہے۔ اللہ تعالیٰ سے ہماری دعا ہے کہ وہ ہمیں صحیح سنت کے مطابق حج و عمرہ کرنے کی توفیق سے نوازے۔ آمین مراجعِ درس 1. تفسیر ابن کثیر۔ 2. تفسیر احسن البیان۔ فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف 3. سوئے حرم۔ تالیف: الشیخ ابو عدنان مولانا محمد منیر قمر حفظہ اللہ 4. صحیح فضائلِ اعمال۔ تالیف: علامہ علی بن محمد مغربی رحمہ اللہ ۔ ترجمہ: حافظ عبد الغفار مدنی
Flag Counter