Maktaba Wahhabi

527 - 611
بہرحال قضا روزے آیندہ رمضان سے پہلے کسی بھی وقت ادا کیے جا سکتے ہیں، مسلسل یا الگ الگ کرکے رکھے دونوں طرح درست ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اس مقدس مہینے کی برکات سے نوازے اور ہم سب کو صحت و سلامتی کے ساتھ خالص اپنی رضا کے لیے روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین مراجعِ درس 1. تفسیر ابن کثیر۔ 2. تفسیر احسن البیان۔ فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ 3. فضائل و مسائلِ رمضان و روزہ۔ تالیف: الشیخ ابو عدنان مولانا محمد منیر قمر حفظہ اللہ 4. نمازِ تراویح۔ تالیف: الشیخ ابو عدنان مولانا محمد منیر قمر حفظہ اللہ 5. رمضان المبارک۔ تالیف: حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ
Flag Counter