Maktaba Wahhabi

469 - 611
بُرے اعمال کی نحوست سے محفوظ فرمائے۔ کافروں اور منافقوں کی مشابہت سے دور رکھے اور ہمیں انبیا و صدیقین اور شہدا و صالحین کا ساتھ نصیب فرمائے۔ اللّٰہُمَّ اغْفِرْ لِيْ وَ ارْحَمْنِيْ اَللّٰہُمَّ آمِیْن۔ مراجعِ درس 1. تفسیر ابن کثیر۔ 2. تفسیر احسن البیان۔ فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ 3. نماز میں عدمِ پابندی کا انجام اور تارکِ نماز کا حکم۔ تالیف: ابو عدنان الشیخ محمد منیر قمر حفظہ اللہ 4. صحیح فضائلِ اعمال۔ تالیف: علامہ ابو عبد اللہ علی بن محمد مغربی رحمہ اللہ ، ترجمہ: حافظ عبد الغفار مدنی 5. نماز کا بیان۔ تالیف: مولانا محمد اقبال کیلانی 6. بے نماز کا شرعی حکم۔ تالیف: الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ 7. نمازِ باجماعت کی اہمیت و فضیلت۔ تالیف: الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ ابن باز رحمہ اللہ ترجمہ: ابو عبد الرحمن شبیر بن نور
Flag Counter